اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
🚨خوشا مدی کرنا مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک پٹواری کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنا صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️
آؤ، تمھیں غربت کا رقص دکھاؤں۔
انکے ٹیکس کے پیسوں سے حاکم اشرافیہ اربوں کے محلات اور جہاز خرید کر ہم پر احسان بھی جتاتی ہے۔ یہ صرف ایک گھر کی داستان نہیں، بلکہ اُن لاکھوں گھروں کی آواز ہے جہاں آج بھی دو وقت کی روٹی ایک سوال بنی ہوئی ہے۔
شہباز شریف صاحب، کہاں ہے غزہ پیس بورڈ۔۔۔
ناقابل برداشت منظر۔۔معصوم فلسطینی بچے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں امریکی ،یورپی سپورٹ سے بھوک اور گولیوں سے دن دھاڑے دنیا کے آنکھوں کے سامنے شہید ہورہے ہیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلو کی خاموش سہولت کاری سے ہورہا ہے۔۔۔
ان معصوموں کے خون کی قیمت تاریخ کا قرض ہے۔۔
"اے بی سی (ABC) کی ایک صحافی کو یہ رپورٹ کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا تھا کہ اسرائیل نے غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ عدالت نے ان کی برطرفی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
اپنی فتح کے بعد کی تقریر میں، انہوں نے کہا: '2023 سے، اسرائیل نے شہریوں کے خلاف بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کیا ہے اور جان بوجھ کر لوگوں کو فاقہ کشی کا نشانہ بنایا ہے۔'"
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے ! مطیع اللہ جان ۔۔
”ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشنز کر کے ان لوگوں کو نکالا، چاہے وہ اچھے طالبان ہوں یا برے طالبان، لیکن بعد میں انہی لوگوں کو دوبارہ واپس لایا گیا۔ جب انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا تو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے مداخلت کر کے انہیں پولیس کی حراست سے رہا کروا دیا اور کہا کہ ’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہم انہیں استعمال کرتے ہیں۔“ - سابق وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI
24 جولائی 2025
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔