خان صاحب کی بہنوں نورین اور عظمہ خان کو رہا کر دیا ۔۔
یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے بہت بڑا سوال ہے کہ 70 سال سے زائد کی عمر اس کی بہنوں کو اغوا کیوں کیا تھا۔۔
چار سال پہلے دیا گیا انتباہ آج حقیقت ہے، اور وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف آج بھی دنیا کو جگا رہے ہیں۔ کوپ 31 میں ان کا خطاب پاکستان اور ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی انصاف کی سب سے مضبوط آواز بن کر ابھرا 🇵🇰
پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان، خاتونِ اول امینہ اردوان اور ترکیہ کے بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جو 2010 اور 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
میں عمران خان کو پسند کرتی ہوں لیکن سی ایم پنجاب
@MaryamNSharif
صاحبہ کی حکومت میں جس طرح ہم خواتین خود کو محفوظ سمجھنے لگی ہیں اس پر میں اُن کو سلیوٹ پیش کرتی ہوں
اس وقت پرفارمنس کے حساب سے پنجاب باقی تمام صوبوں سے بہت بہتر جا رہا ہے۔
@Shamylaroy
مستند معلومات اور بروقت تازہ ترین اپڈیٹس براہِ راست حاصل کرنے کے لیے این سی سی آئی اے کے آفیشل واٹس ایپ چینل (NCCIA Official) کو فالو کریں۔
https://t.co/bpYR4xinVr
#NCCIA#CyberCrime#Whatsapp
میں اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے عوام کا ان کی شاندار مہمان نوازی اور کوپ31 کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کرتا ہوں نیز مذاکرات کے صدر کی حیثیت سے آسٹریلیا کے قابلِ قدر کردار کو بھی سراہتا ہوں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
ایک زندگی بچانا، پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔ ❤️ ائیر ایمبولینس سروس آج کسی خاندان کے لیے امید اور زندگی کا سہارا بن گئی۔ عوامی خدمت ہو تو ایسی!
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف! 🌹 آپ کے اقدامات واقعی قابلِ تحسین ہیں۔ 🇵🇰❤️
@MaryamNSharif
لاہور سے ملتان جانے والی ہائی ایس وین میں شرقپور کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ وین میں 11 بچوں سمیت متعدد مسافر سوار تھے۔
موٹروے پولیس نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
موٹروے پولیس کے جوانوں کو سلام، بروقت فرض شناسی قابلِ تحسین ہے۔ @NHMPofficial 👏💐
الحمدللہ! ضمنی انتخابات PP-203 ساہیوال میں چوہدری اسد حنیف جٹ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ عوامی اعتماد اور محبت کی یہ جیت قابلِ تحسین ہے۔ کامیابی کا یہ سفر یونہی جاری رہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد! 🐅🇵🇰
#شیر_پے_ٹھپہ@MaryamNSharif