اللہ پاک پاکستان کو اس مشن پر کامیاب کرے
ترکیہ سے سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کےلیے جدید ریسرچ جہاز اورُچ رئیس کراچی پہنچا ہے
یہ وہ نیازی والا کیکڑا میکڑا جعلی پروجیکٹ نہیں ہے
ن والے جو کام شروع کرتے وہ مکمل کر کے چھوڑتے ہیں
🚨🚨کراچی کی سڑکوں پر خون بہانے کی دھمکی دینے والے بلاول بھٹو ملک ریاض کے طیاروں پر عیاشیاں کرتے کرتے سندھ کے عوام کا خون چوس گئے...
@BBhuttoZardari@AAliZardari
پیپلز پارٹی کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ وہ ایکبار پنجاب کا دورہ کرکے دیکھ لیں یہ تاثر پیپلز پارٹی کے دوستوں کے ذہین میں رچ بس گئی ہیں کہ صرف لاہور اچھا ہے باقی پنجاب ریگستان ہے پورے پنجاب میں کام ہورہیں ہیں اور تبدیلی نظر آرہی ہے حکومت پنجاب بہترین کام کررہی ہے میرے تعلق لاہور سے نہیں لیکن وہاں بھی سڑکیں بنا رہی ہیں صفائی ستھرائی ہورہی ہے منیب فاروق
بلاول ہاؤس جو ایک قلعے کی طرز پر تعمیر ہے جسکی دیواریں قلعے کی طرح بنی ہیں، اوپر خاردار تاریں بنکرز بنائے گئے ہیں جو عام شہریوں کے لیے نوگوایریا بنا دیا گیا ہے
@BBhuttoZardari
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی فرنٹ میں مفتی ابرار برقعہ پہن کر فرار 🔥🔥🔥
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیٹ کے باہر اسلام آباد پولیس کھڑی ہے اور اندر مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا کر بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی
مولانا صاحب انقلاب کہاں ہے ؟
مولانا کے انقلابی اسلام آباد پولیس کے خوف سے اب برقعہ پہن کر فرار ہورہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی (فرنٹ مین) مفتی ابرار برقعہ پہن کر دیوار پلانگتے ہوئے بھاگ گیا
اسلام آباد پولیس کے آتے ہی مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا اور انقلاب کو خیر باد کہہ دیا۔۔
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
دو تین دن پہلے مجھے یہ خبر ملی تھی کہ مولانا کی جماعت اور ان کے قریب کے لوگ ہائبرڈ نظام سے وائیٹ فلیگ چاہتے ہیں۔لیکن ہائبرڈ نظام وائیٹ فلیگ کیلیے تیار نہیں ہے وہ کہتے ہیں اب اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ بلاول نے بھی صرف زبانی سپورٹ ہی کرنا ہے مولانا کو، کوئی عملی حمایت نہیں کریں گے۔ مجھے اس معاملے میں اب ایک فیصد بہتری بھی دکھائی نہیں دے رہی۔
🚨 بڑی مشکل سےیہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایاگیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ) جج کیساتھ کھڑی ہیں
📌کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
1/2👇
🚨نئے صوبوں کا قیام طے ہے، عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان چاہیے نہ کہ سیاسی ڈرامے!
کراچی سمیت ملک بھر کے شہر بنیادی سہولتوں سے محروم اور گندگی کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ عوام کو سیاسی نعروں کے بجائے اپنے بنیادی حقوق اور روٹی، کپڑے اور مکان کی فکر ہے، معروف صحافی طیبہ ضیا نے بلاول کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد سے تازہ ترین
شہر اقتدار میں کیا ہونے جا رہا ہے
ہوٹل مالک بتا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر سے 80 سے 100 بندوں کے ناشتہ کا آرڈر آرہا ہے
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکن کیوں جمع ہوئے یا پھر ان کو بلایا گیا ہے ؟
کیا مولانا صاحب نے ریاست سے ٹکر لینے کی ٹھان لی ہے ؟
ایمان تازہ کرنے والا واقعہ سنیں!
جب سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور روزِ بعد پہاڑوں میں اجتماعی قبریں دیکھیں تو ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا، یہ سنیں۔
کرنل عمیر بنگش (ایس ایس جی)
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں عوام اور تاجروں کا جوش دیدنی ایسی صفائی پہلے کبھی نہیں دیکھی، 40 سال بعد جدید مارکیٹ کا تحفہ ملا، آج ہم خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد پر پھولوں سے سڑک سجائیں گے اور 50 فیصد تک خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیں گے
پنجاب کے 43 شہروں میں قائم سمارٹ سیف سٹی سے منسلک ہوں گے اب باڈی کیم جس سے چہرے کی ڈیجیٹل فیچر سے شناخت بھی کی جا سکے گی آڈیو ویڈیو ریکارڈ موجود ہوگا
پنجاب پولیس “ پنجاب ہائی وے پولیس “ وارڈن سب کو باڈی کیم لگیں گے
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
دین کی آڑ میں غنڈہ راج نہیں چلے گا
اسلام آباد بلیو ایریا میں پولیس کی کارروائی جے یو آئی (ف) کے مسلح افراد گاڑی سمیت تحویل میں
تھانہ کوہسار کی حدود بلیو ایریا میں اسلام آباد پولیس نے ناکے پر کاروائی کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کو روک لیا اور ان کی گاڑی قبضے میں لے لی
اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار افراد اسلحہ لے کر G-6 میں فضل الرحمٰن ��ی رہائش گاہ کی جانب جا رہے تھے پولیس نے ناکے پر انہیں روک کر گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا
واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے