@DrMuradPTI It's "WE, THE PUBLIC " WHO IS LIVING IN JUNGLE.u ppl r wolves who r in disguise n tearing public every day just bcz u want to eat whole country n two provinces r not enough. Not only pdm u all the politicians r same n having same intentions. Ur derogatory acts in edu r still on
سینئیر وزیر کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود ایس ایس ایز ریگولرائزیشن کو پنجاب کابینہ اجلاس کے ایجنڈا کا حصہ نہ بنانا زیادتی ہے۔۔حکومت پنجاب فقط لارے لگائے جا رہی ہے۔۔۔بار بار کی یقین دہانیوں کا حل فقط دھرنا ہے۔۔سب تیاری کریں۔۔۔ انشاءاللہ 27 دسمبر کو پورا پنجاب نکلے گا۔۔
جناب محترم @DrMuradPTI صاحب آپکو بتاتے چلیں کہ سموگ صرف لاہورمیں نہیں ہے بلکہ پورے پنجاب کو لپیٹ میں لے چکا ہے خُدارا گراؤنڈریلٹیز کو سمجھیں ہر روز دوران سفر ایک دو ایکسڈنٹ دیکھنے کو ملتے ہیں، جان ہے تو جہان ہے۔پاکستان لاہور سے آگے بھی ہے اور بچے لاہور کے علاوہ بھی سب کو عزیز ہیں
@NAVEEDDEERATH Woww!!!
What a great son who is making u proud by following your footsteps n preserving the family legacy n very surely about to step in bureaucracy 😜
سر 14 ہزار SSEs/AEOs كو ریگولر کرنے میں تو کوئی پیسے نہیں چاہیے الٹا حکومت کو تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہو گی مگر وہ کام بھی 4 سال سے نا مکمل ہے، فنڈز کے ساتھ ساتھ سیاسی عزم بھی بہت ضروری ہے
Ministry of Interior: “The Custodian of the Two Holy Mosques King Salman issued an order to pardon and release six Pakistanis detained after their verbal abuse, offensive to a compatriot woman”
Biden heads an Empire that bombed 84 nations, has been militarily involved in 191 countries & is the only power that dropped nuclear weapons on cities. Yet, Biden has the nerve to accuse Pakistan of being "dangerous".
Glad we are seeing a terminal decline of this failing Empire.
@teachersdefend @BolnaZarooriHai@UstadSays@DrMuradPTI@Zaman_Khan786 خط لکھنا زباندانی مہارت میں سے ہے اور ای میل یعنی برقی خط کا بھی بتایا جا سکتا ہے یہ کوئی واویلا کرنے والی بات نہیں زبان کی حفاظت کے لیے اسکے تمام پہلوؤں کا علم دینا چاہیے اور جب تک کمپیوٹر کی تعلیم عام نہیںہوجاتی تب تک برقی خط کا تعارف کافی ہوگا زبان کا تحفظ معلم کی ذمہ داری
@UstadSays خط لکھنا زباندانی مہارت میں سے ہے اور ای میل یعنی برقی خط کا بھی بتایا جا سکتا ہے یہ کوئی واویلا کرنے والی بات نہیں زبان کی حفاظت کے لیے اسکے تمام پہلوؤں کا علم دینا چاہیے اور جب تک کمپیوٹر کی تعلیم عام نہیں ہوجاتی تب تک برقی خط کا تعارف کافی ہوگا زبان کا تحفظ معلم کی ذمہ داری ہے
پنجاب حکومت نے ٹیچرز کو ذلیل و خوار کیا ہوا ہے۔۔ٹویٹر سے نکل کر اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔۔۔ آج کا دن آپ کی طرف سے اہم اقدامات کا دن ہونا چاہیے تھا مگر سوائے ٹویٹس کے اور کچھ نہ کیا گیا۔۔
#SalamTeachersDay#RegulariseSSEsAEOs@ChParvezElahi@DrMuradPTI