@RShahzaddk تنخواہ اس سے بےشک بڑھا دیں لیکن سال کے شروع میں ٹارگٹ دیں اور آخر میں ڈنڈے سے پورا کرائیں، نہیں کرتے تو نوکری سے فارغ کریں، پرائیویٹ سیکٹر والا پرفارمنس منیجمنٹ سسٹم لاگو کر دین ترقی شروع ہو جائے گی
ران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب شدید بمباری کی اطلاعات۔ ذرائع کے مطابق سفارتخانہ ایرانی فوجی ہیڈکوارٹر ارتش کے قریب واقع ہے۔
میرا خیال ہے کہ اگر سفارتخانے پر حملہ ہو تو اس کو جواز بنا کر پاکستان کو اسرائیل پر چڑھ جانا چاہئے
#Tehran#IranIsraelWar#USIranWar
@RusEmbPakistan Без сомнения, это изобретение является гигантским скачком в ракетных технологиях. Инновации — это русский инстинкт. Надеемся услышать и хорошие новости в области медицинской науки.