The mess created by Maryam Nawaz’s pathetic statement will go on for a long time now. They had no idea what they had actually said. People within the party will be looking to control the damage with alternative explanations, but things have now gone beyond their control.
PML-N has decided to take the "reset" plan head-on. Nawaz Sharif's redlines on the matter are already out in public reflected through Rana Sana and K Asif statements and the press release after his meeting with PM Shehbaz in the presence of Mariam Nawaz and Ishaq Dar. Mohsin Naqvi's narrative might have escaped a full-on counter-punch but after DGISPR's endorsement of the "reset" idea, PML-N seems to sense that it's a speak-now-or-regret-forever moment for them.
What a convoluted, silly ‘solution’ to Pakistan’s man-made Governance crisis: destabilising Pakistan from within by creating new provinces at a time when 3 out of our 6 regions/provinces are already in turmoil! Creating new provinces is RECIPE FOR DISASTER as it’ll weaken the Federation & bankrupt an already fragile Economy! Fixing Governance is no rocket science. For starters, any system is as good as the people running it. Ours is a corrupt Sifarshi Culture System, based on Cronyism, NOT Merit. If rulers are serious about reform, they just need guts to do 2 things: Merit-based inductions/appointments/promotions & genuine devolution of decision-making & authority from the centre/provinces to elected local governments!
مولانا فضل الرحمن نے مبالغہ آرائی سے کام لیا ھے بارڈر پر لڑنے والے فوجی کی کوئی بھی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا تنخواہ لینے کی بات ھے تو مسجدوں کے امام مدارس میں پڑھانے والے سب تنخواہیں لے رہے ہیں ایسے تو یہ سارے تنخواہیں حرام ھو جائیں گی
جو لوگ بھی اس وقت پاکستان کے بارڈر پہ ہمارے فوجی جوان جانیں دے رہے ہیں، خدا کی قسم لا الہ الا اللہ وہ سب ہمارے محسن ہیں اور مجاہد ہیں اور اگر پاکستان کمزور پڑ گیا نا تو ہمارا حشر غزہ سے زیادہ برا ہو گا . مفتی طارق مسعود صاحب نے آئینہ دکھا دیا
پچیس لاکھ کشمیری مہاجرین پاکستان رہتے جو لوگ ہجرت کر کے آئے تھے ان سب کو پنجاب میں پاکستان نے بدلے میں زمینیں الاٹ کی تھی ہمارے خاندان کو بہت زمین ملی تھی تو وہ سب زمین کھا پی کر کیا ہم آج پنجاب کو پاکستان کو گالی دیں ؟
ہم ُکشمیری نمک حرام نہی ہیں ہم پاکستان کے احسان مند ہیں اور رہیں گے پاکستان سے پنجاب سے محبت ہے ہمیں
پاکستا ں زندہ باد
پنجاب زندہ باد 🇵🇰❤️
@SukhanTaab13947@dilshad58609837 phuddi yawan k pakkarnay wala b punjabi hi hai or ham fakhria Pakistani hain, 70 feesud remmittances ka Punjabi hi bhejty Pakistan may
نون لیگ کی پنجاب دشمنی کی چند مثالیں
شہباز شریف صاحب نے بطور وزیراعلی پنجاب پر جو بڑے ظلم کیے ان میں 2010 میں جو این ایف سی کا فارمولا طے ہوا اس میں پنجاب کا حصہ چھ فیصد کم تسلیم کیا پنجاب کا حصہ 57 فیصد بنتا ہے جبکہ اس وقت پنجاب 51 فیصد حصہ لے رہا ہے چھ فیصد کا مطلب ہے ہم ہر سال 500ارب کم لے رہے ہیں
پنجاب کی آبادی بھی زیادہ ہے پھر پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کرتا این ایف سی فارمولے میں ٹیکس اکھٹا کرنے کا وزن زیادہ ہوتا مگر صرف آٹھ فیصد رکھا تو جو صوبے ٹیکس نہی اکھٹا کرتے وہ پنجاب کا ٹیکس لے جاتے پنجاب کا جی ڈی پی میں حصہ ساٹھ فیصد ہے اس پر شہباز شریف نے مزید ظلم یہ کیا کہ پنجاب کے حصے سے مزید 1.8 فیصد بلوچستان کے لئے چھوڑ دیا یہ سو ارب روپیہ بنتا ہے
پنجاب یہ سب کر کے گالیاں بھی کھاتا ہے
پنجاب میں پی پی کے جو حالات اگلے پچاس سال بھی پی پی کو پنجاب سے ووٹ نہی مل سکتا ہے اور بلاول وزیراعظم تبھی بن سکتا جب پنجاب کے ووٹ ہوں اس لئے پی پی سمجھتی پنجاب توڑ کر بلاول کی وزارت اعظمی کا راستہ نکالا جائے بالکل ویسے ہی جیسے متحدہ پاکستان میں بھٹو صاحب وزیراعظم نہی بن سکتے تھے اکثریت شیخ مجیب کی تھی
جب میں پنجاب کی یکجہتی کی بات کرتاہوں تو جئے سندھ اور پیپلزپارٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے آباو اجداد تو کشمیر سے آئے آپ کہاں کے پنجابی ہو گئے۔ عرض کیا تو زرداری بھی تو بلوچستان کے سابق قبائلی علاقوں سے بھاگ کر سندھ آئے تھے اور سیدی آپ کے بزرگ بھی تو عرب کے بھگوڑے تھے، وہ کہاں کے سندھی ہو گئے۔ میرا تو کچھ نہیں ہوا، وہ سندھ حکومت کے محکمہ اطلاعات کے پے رول پر لے لئے گئے۔
ہمارے صدقے بھولڑو اور یوتھڑوں کو رزق چلتا ہے۔