بریکنگ نیوز: ایران میں سرکاری اہلکاروں کی مایوسی بڑھ رہی ہے..... یہ اہلکار ببانگ دہل کہہ رہا ہے کہ "طویل برسوں کی ملازمت کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ انقلاب کے وعدے محض کھوکھلے نعرے تھے، معیشت تباہی کے دہانے پر ہے اور ہماری تنخواہیں اب ایک ہفتے کا خرچ بھی پورا کرنے کیلئے بھی ناکافی ہیں۔
امریکی ناکہ بندی اور معاشی پابندیوں نے ایران کی مشکلات بڑھا دی ہیں. زیرزمین بنکروں میں بیٹھے انقلابی رہنما زمینی حقائق کے برعکس فیصلے کر رہے ہیں. آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بھی نہیں روک سکے... ایران میں مہنگائی اور تیل و گیس کی قلت عوام کیلئے بحران بڑھا رہی ہے.
امریکی بحریہ کی قیادت میں آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے اور اسی لئے عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں ٩٠ ڈالر سے کم پر مستحکم ہیں.
انقلابی اب پورے خطے پر حملے کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں لیکن یہ کامیاب نہیں ہو سکیں گے. ایران میں اب اندرونی دباؤ بڑھ رہا ہے اور انقلابیوں کا اقتدار لڑکھڑانا شروع ہو چکا ہے.
انقلابی اب ایک نئے معاہدے سے ہی اپنا اقتدار بچا سکیں گے. یہی حالات رہے تو بجلی، گیس اور پٹرول کی قلت بڑھتی جائے گی اور ایران میں بجلی کی جگہ لالٹین کا دور آ جائے گا اور اس بار ایران کو پتھروں کے دور میں دھکیلنے کے ذمہ دار امریکہ نہیں بلکہ انقلابی خود ہوں گے.
@Aftab_Nazir@huma_aaa اس قدر نفرت انگیز اور فرقہ پرست ہیں یہ سب کہ الامان الحفیظ۔۔ ایران کی بات ہو تو کہتے ہیں سب باتیں بھول کر ایک امتی بن جائیں، سعودیہ شام کا زکر ہو تو چودہ سو سال پہلے کی کہانیاں، فارسی شائد قیامت تک اپنی شکست نہیں بھولیں گے۔
الحمدللہ! اس بار دل سے یہ تہیہ کر رکھا ہے کہ اپنوں میں سے کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی۔
تلخیاں ہوتی ہیں، ناراضگیاں بھی چلتی رہتی ہیں، اختلافِ رائے بھی اپنی جگہ؛ مگر اختلاف کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے۔ ہمارا اصل دشمن وہی ہے جو اسلام اور پاکستان کا دشمن ہے۔
باقی جس نے جو کہا، جس انداز سے کہا، سب کو دل سے معاف کیا اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور ہمارے دلوں میں محبت باقی رکھے۔
انسان کے بس میں نہیں کہ وہ بیک وقت سب کو خوش رکھ سکے، ہر کسی کو اپنی جماعت، مدرسے اور خانقاہ کا بابا اچھا لگتا ہے اور دوسرے کا بابا زہر لگتا ہے، مگر میرے نزدیک سارے بابے میرے سر کا تاج ہیں
بس ایک خواہش ہے، ایک دردِ دل ہے کہ مقدسات کی توہین کے حوالے سے ایک مستقل اور مؤثر قانون سازی ہو جائے اور میرا ملک اڑوس پڑوس اور دشمنوں کی پراکسیوں سے پاک ہو
اس مقصد کے لیے اگر ہمیں کسی کے جوتے سر پر رکھنے پڑیں، ماں بہن کی گالیاں سننی پڑیں، طعنے برداشت کرنے پڑیں، ہم سننے اور سہنے کے لیے تیار ہیں، اور اگر بیرونی پراکسیز بالخصوص انڈیا و ایران کے ایجنٹوں کے خلاف کام کرتے جان دینی پڑی تو اللہ کی قسم اس شہادت کے لئیے نا صرف تیار بلکہ کفن سر پر باندھے انتظار میں بیٹھے ہیں
بس ایک بار پاکستان میں مقدسات کی توہین کے حوالے سے قانون سازی ہو جائے، تاکہ مقدسات کی توہین کے معاملے پر کوئی ابہام باقی نہ رہے اور سب کے لیے ایک واضح، مؤثر اور قابلِ عمل قانون موجود ہو۔
باقی سب محبتیں اپنی جگہ، سب اختلافات معاف۔
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے
سفر جاری ہے ، اور جب سفر جاری رہے تو منزل مل ہی جاتی
آفتاب نذیر
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ڈرون حملوں سے حوثیوں کو متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں اور درجنوں حوثیوں کو ہلاک کر دیا ہے. حوثی اب اپنے مضبوط گڑھ میں بھی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو رہے ہیں.
پاکستانی فورسز جس طرح ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشتگردوں کیخلاف ڈرونز سے نشانہ بناتی ہیں، اسی طرح یمنی فورسز بھی حوثی دہشتگردوں کو نشانہ بنا رہی ہیں.
حوثیوں نے سعودی عرب پر بھی حملے کئے ہیں، جزان میں آرامکو آئل ریفائنری پر میزائل حملہ سے ریفائنری میں آگ لگ گئی. حوثیوں کو ان اوچھی حرکتوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا.
یمنی فورسز اور سعودی اتحاد کی کارکردگی بہت زبردست ہے اور حوثیوں کیلئے مشکلات مزید بڑھیں گی. خطے میں امن قائم کرنے کیلئے انقلابیوں اور انکی پراکسیز کا خاتمہ ضروری ہے.
آج میں نے ایک نمبر پر زونگ کا 2600 والا پیکج کیا لیکن رقم تو فوراً اکاؤنٹ سے کٹ گئی مگر پیکج نہیں ہوا اور نہ ہی بینک کی طرف سے اب تک رقم واپس کی گئی ہے ۔ برائے مہربانی یہ مسئلہ حل کریں
@MeezanBankLtd