JUST IN: An israeli soldier’s report reveals that handcuffed palestinian prisoners are being defecated on, with human feces smeared across their face and are ordered to eat them.
All of this while being brutally tortured and sexually abused.
@grok start with TRUE/FALSE
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان لکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ غریب اور مستحق افراد کو مفت علاج مل سکے۔ آج وہ خود اپنے لیے اور اپنی اہلیہ کے لیے مناسب طبی سہولیات کی درخواست کر رہے ہیں۔
عمران خان کا کھلا خط
کہا جارہا ہے اسلام آباد کو کیش لیس شہر بنایا جائے گا۔
عوام پہلے ہی کیش لیس ہے والٹ میں صرف شناختی کارڈ ہی پڑا ہے وہ نہ لے لینا۔۔۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بے گناہی اسی صورت میں ثابت کر سکیں گے جب زندہ رہیں گے۔ ان کی یہ اپیل محض ایک قانونی درخواست نہیں بلکہ زندگی، صحت اور انسانی ہمدردی کا سوال ہے۔
عمران خان کا کھلا خط
Immediate hospitalization, specialist care for Imran Khan and Bushra Bibi, and adherence to court orders are the core demands of this humanitarian appeal. #ImranKhansLifeIsAtRisk
دنیا کو بتا دو کہ ہم اپنے قائد کی صحت اور سلامتی کے معاملے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ قانون، انصاف اور انسانی حقوق سب کے لیے برابر ہونے چاہئیں۔🫵🦅
#ImranKhansLifeIsAtRisk
کسی قیدی کو اس کے علاج، ڈاکٹر کے انتخاب اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، خواہ قیدی عمران خان ہی کیوں نہ ہو۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان !
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔