We did not have any doubt. Those who were confused (as always) may have a look. Mir Yar Baloch @miryar_baloch is a lynchpin between Zionism, Hindutva and BLA.
https://t.co/vBzXR60QHB
آج بلوچستان میں 5 پنجابیوں کو قتل کیا گیا پاکستان اور پنجاب اسلام آباد میں بیٹھے جو بی ایل اے کے سپورٹر اور ہمدرد ان کی دہشت گردی کو گلوریفائی کرتے ہیں انکے نزدیک اس طرح کی باتیں کرنا یا آواز اٹھانا ایک بڑا دانشورانہ فیشن تصور کیا جاتا ہے، لیکن جب پنجابی مزدوروں کی بات ہوتی ہے تو ان کی آواز گلے میں دب کر رہ جاتی ہے
مولوی فضل الرحمان صاحب کا یہ کہنا کہ فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے اسی کی کام ہے کہ وہ جان قربان کرے، ایک شرمناک اور بے حس دلیل ہے۔ تنخواہ جان کی قیمت نہیں ہوتی۔ اگر پچاس ہزار یا ایک لاکھ روپے موت کا معاوضہ ہیں تو یہ دلیل دینے والے اپنے بیٹوں کو اسی رقم کے بدلے بارودی سرنگوں، دہشت گردوں اور دشمن کی گولیوں کے سامنے بھیج کر دکھائیں۔
سپاہی پیسے کے لیے نہیں مرتا، وہ اپنے حلف، غیرت اور قوم کی حفاظت کے لیے جان دیتا ہے۔
شاید مولوی فضل الرحمان کے لئے مشکل ہو لیکن ہر باوقار شہری وطن کے دفاع کے لیے کھڑا ہو سکتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ سپاہی ہر وقت تربیت یافتہ، مسلح اور موت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔ اسے جان دینے کی نہیں، اس مستقل تیاری کی تنخواہ ملتی ہے۔ اپنے سیاسی جلدے اور دہشت گردوں کے حمایتیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر شہید کی قربانی کو تنخواہ سے تولنا دلیل نہیں، اخلاقی دیوالیہ پن ہے اور انتہائی بے شرمی ہے۔
Dawn is going for cheap ads. It is leading to poor reading experience. One goes to DAWN to read news not get fake news, cyber attacks, phishing links, or promotion of Hinduism (past life!!). Serious concern for DAWN: the so-called newspaper 'founded' by Quaid e Azam, is so-much obsessed with money that values have become meaningless
@dawn_com@Dawn_News
سورہ الاعراف، آیت 12 کا ترجمہ
اللہ نے فرمایا کہ جب میں نے تجھے حکم دیا تھا تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے روکا؟ ابلیس نے جواب دیا کہ میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے پیدا کیا۔
اگر ہم اس آیت پر تھوڑا غور کریں تو ایک بات بالکل صاف نظر آتی ہے کہ ابلیس کا اصل قصور صرف ایک ہی تھا، اور وہ یہ کہ اس نے اپنے آپ کو دوسرے سے بہتر سمجھا۔ دیکھا جائے تو دنیا اور ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی خرابی بھی یہی احساس ہے کہ کوئی خود کو محض اپنی اصل، نسل، قبیلے یا ذات کی بنیاد پر دوسروں سے اعلیٰ سمجھنے لگے۔ انسان کی پہچان چاہے کچھ بھی ہو، لیکن جب بھی دل میں یہ وہم آ جائے کہ میں پیدائشی طور پر کسی دوسرے سے برتر ہوں، تو یہی سوچ نفرت اور دوریوں کو جنم دیتی ہے
جب بھارتی DGP کہتے ہیںکہ Khalistanis ISI کے ٹیٹوز ہیں تو ہم بلوچ بھی صاف کہتے ہیں
BLA RAW کی پالی ہوئی دہشتگرد تنظیم ہے بلوچستان کا سب سے بڑا دشمن
یہ بچوں کے خون پر سیاست کرتے ہیں، باہر سے پیسے لیتے ہیں اور حقوق کے نام پر بلوچستان کو تباہ کر رہے ہیں۔
BLA غدار ہے، BLA دہشتگرد ہے
پشتون اور بلوچ، کھوکھر بھائی! پاکستان کی یہ چار قومیتیں ہیں۔ پشتون اور بلوچ انڈس (دریائے سندھ) کے اس پار، یہ سینٹرل ایشین پیپل (وسطی ایشیا کے لوگ) ہیں، یہ مرکزی ایشیا کے لوگ ہیں۔ سندھ اور پنجاب انڈین سٹاک (Indian stock) کے لوگ ہیں۔ ابھی جب اس قسم کے متفرق لوگ رہتے ہوں، تو اس کا واحد علاج یہ ہے کہ یہاں ایک سوشل کانٹریکٹ (معاشرتی معاہدہ) ہو گا جس کی تابعداری ہر ایک کو کرنی پڑے گی۔
ابھی جو کچھ ہو رہا ہے، باجوڑ سے لے کر خیبر تک اور ہمارے سارے صوبے میں؛ ہماری حکومت یا ہمارے ادارے اتنے کمزور نہیں ہیں کہ وہ پن پوائنٹ (نشان دہی) نہ کر سکیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور کون کر رہا ہے۔ 'نو مینز لینڈ' (No man's land) کے نام پر جب آپ آئیں گے، لوگوں کے 'نو مینز لینڈ' پر قبضہ کریں گے، جسے عام اصطلاح میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ 'علاقہ غیر' ہے، فاٹا یا پشتون علاقہ ہے۔ اس علاقہ غیر کے اتنے مالکان موجود ہیں کہ ایک ایک انچ زمین کی تقسیم ہو چکی ہے۔ باجوڑ میں جتنے بھی قبائل رہتے ہیں وہ آپ کو بتا دیں گے کہ مہمند کی زمین کہاں ہے، صافی کی کہاں ہے، فلاں کی کہاں ہے اور فلاں کی کہاں ہے۔ وہ ایک ایک درخت پر لڑتے ہیں کہ جی یہ میرے علاقے میں ہے، آپ کے علاقے میں نہیں ہے۔ یہ سلسلہ سوات تک جاتا ہے۔
پشتون اور بلوچ، میں معافی چاہتا ہوں، اکبرِ اعظم کے وقت سے اپنی خود مختاری کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ بایزید روشن کی تحریک، خوشحال خان کی تحریک، ایمل خان کی تحریک، گجو خان کی تحریک، فلاں کی تحریک اور آخر میں باچا خان کی خدائی خدمتگار تحریک۔ اپنی داخلی خود مختاری کے حوالے سے ہم نے کبھی کسی سے سمجھوتہ نہیں کیا۔
آج تو حالت یہ ہو گئی ہے، میں معافی چاہتا ہوں، کہ یہ پشتون پگڑی اور یہ داڑھی دہشت گردی کی نشانی بن گئی ہے۔ جہاں یہ داڑھی نظر آئی، جہاں یہ پگڑی نظر آئی، اسے پکڑ لو۔ "جی کہاں کے رہنے والے ہو؟" "جی میں کوئٹہ کا ہوں یا فلاں جگہ کا..." "نہیں تم افغانستان کے ہو، نہیں تم فلاں جگہ کے ہو۔"
کھوکھر بھائی! میں آپ کو اس لیے مخاطب کرتا ہوں کہ آپ میرے دوست ہیں۔ آپ یقین کریں پاکستان کے تمام شہروں میں پشتونوں کی زندگی سخت مصیبت میں ہے۔ پھر ان کا نقصان یہ ہے کہ وہ پشتو بولتے ہیں اور پشتو افغانستان میں بھی بولی جاتی ہے۔ مزدور اور غریب لوگ سکھر میں، حیدرآباد میں اور دیگر شہروں میں سخت مشکل میں ہیں۔ پھر ان کی جو بے عزتی ہوتی ہے اور جس طرح انہیں مارا پیٹا جاتا ہے (وہ افسوس ناک ہے)۔
ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا، جتنی جلدی ہم کر سکیں، کہ ہماری فوج پاکستان کی فوج ہے یا یہ ملک ان کے حوالے ہے۔ جب تک ہم یہ فیصلہ نہیں کریں گے، یہ ملک نہیں چلے گا، نہیں چل سکتا۔
بعض لوگ بات شروع کرتے ہیں: دہشت گردی، دہشت گردی! بے انصافی سے نفرتیں بڑھتی ہیں، بے انصافی سے کدورتیں بڑھتی ہیں۔ اور بے انصافی کے نتیجے میں پھر بات یہاں تک پہنچتی ہے کہ جی فلاں دہشت گرد ہے۔
اگر دہشت گردی کی نئی تعریف نہ کی گئی، تو دنیا کے بہت بڑے اولوالعزم لوگ، انقلابی اور... مولوی صاحب کو پتہ ہے کہ دنیا کے ہزاروں پیغمبروں، نبیوں اور رسولوں کو قتل کیا گیا۔ چونکہ وہ نظام کے خلاف ایک انقلاب لانا چاہتے تھے، نظام کو چھیڑنا چاہتے تھے، اس لیے قتل کیے گئے۔ حضرت زکریا علیہ السلام کو ایک درخت کے ساتھ باندھ کر ان پر آری چلا دی گئی تھی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
یہ ہمارے شیر ہیں جو میدان میں کھڑے ہوکر مقابلہ کرتے ہیں۔
دہشتگرد اللہ نذر اور بشیر زیب کی طرح گیدڑ نہیں ہیں جو میدان چھوڑ کر بھڑکیں مارتے ہیں🖕
#Balochistan
Khushal Khan Kakar’s latest video after the terrorist attacks in Hana Urak and Ziarat is a deliberate attempt to divert attention from the real issues in Balochistan. Since childhood we have seen Mashars and Sardars blaming everything on Punjab for domestic politics.
Balochistan has two long borders when the state seals them to stop smuggling, the same voices cry that the state is against the poor, even though this smuggling fuels instability. Punjab has just one border and its trade is legal.
Claiming the state deliberately creates law and order issues over resources is laughable ,Punjab also has resources, yet it doesn’t excuse terrorism. The first line of defense is our own local Pashtuns and Baloch, as seen in Ziarat.
People of Balochistan, beware: such figures hijack your voice for personal gain. Stick firmly to only one demand "Peace" it is the only path for our province and future generations.