ماسکو : روسی حکام کی طرف سے قومی اسمبلی ممبران اور سینیٹرز پر مشتمل وفد کو روس میں جاری انتخابات کا مشاہدہ کرنے کی دعوت. روسی انتخابات میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل اور الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کا استعمال کیا جارہا ہے.
ضلعی ملاکنڈ کی تاریخ میں پہلی بار ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ میں کارڈیالوجی یونٹ اور برن سنٹر جوکہ خیبر پختونخواہ صوبے کا دوسرا سرکاری برن سنٹرہوگااب ضلعی ملاکنڈ کی عوام کو پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
اہل ملاکنڈ کی طرف سے ایم این اے جنید اکبر کادل کی گہرائیوں سےشکریہ اداکرتے ہیں
رکن صوبائی اسمبلی پیر مصورخان ،رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کا وعدوں کی تکمیل تک کا سفر
درگئی بازار تا ملاکنڈ تھری تک 2 کلومیٹر روڈ کا افتتاحی تقریب بدست جناب ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے پیر مصور خان غازی نے کیا. تخمینہ لاگت تقریباً 3 کروڑ 59 لاکھ روپے کی منظوری.
#PK19#KPKUpdates
میں تہہ دل سے وزیر اعظم عمران خان صیب ، اسپکر اسد قیصر صیب اور وزیر اعلی محمود خان صیب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے اتنی بڑی ذمہ داری سونپ دی۔ ضم شدہ اضلاع کے عوام کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ اپنی تمام تر تواناںٔی اور صلاحیت بروئے کار لاکر صرف کرونگا۔
جو قومی غیرت کی بات کرتا ہے
جو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بات کرتا ہے
جو مغربی طاقتوں کے آگے جکھتا نہیں
جو کہتا ہے کہ میں امن میں آپکا ساتھی ہوں مگر تنازعہ میں نہیں
جو ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا
کیونکہ
وہ لاالہ الا اللہ کی صدا بلند کرتا ہے
#PMSpeech
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہمراہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات۔
ملاقات میں خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
@AsadQaiserPTI
Today Marks 25 Years of Pakistan Tehreek E Insaf in Fight against Mafia & the system.
Lets peldge today that we shall support our Leader through every thick and thin
#PTI25Years_AgainstMafia
حکومت تو چھوٹی چیز ہے، میری جان بھی چلی جائے تو میں ان چوروں اور ڈاکؤوں کو نہیں چھوڑوں گا.
یہ میرا اپنی قوم سے وعدہ ہے!
وزیر اعظم عمران خان
#BehindYouSkipper#PrimeMinisterImranKhan
اے پاکستانی قوم! تمھیں اللّہ تعالی نے انسان کی صورت میں فرشتہ دیا ہے۔ یاد رکھنا زندگی میں یہ موقع پھر نہیں ملے گا۔ اگر آج وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے بچوں کا مستقبل بدتر ہوگا ان چوروں کی وجہ سے۔ عمران خان اب پاکستان کی ضرورت ہے
#PMIKSpeechToNation