🔴 لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد رضوی بازیابی کیس کی سماعت❗️
افسوس ایک سال بعد بھی وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔
عدالت نے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
💔 379 دن گزر گئے۔ انصاف کا جنازہ زرا دھوم نکلے۔
Release Saad Rizvi ‼️
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت آج مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی 11 بجے شروع ہو گی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں
قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
حافظ انس رضوی،ظہیر الحسن شاہ صاحب پر ظلم و ستم کرنا ثبوت ہے یہ قیادت نہ پہلے جھکی تھی، نہ آج جھکی ہے!
باطل کے تمام حربے ناکام تھے اور ناکام رہیں گے۔ ہماری اخری سانس تک ہر دھڑکن صرف لبیک کے ساتھ ہے!
حافظ سعد رضوی کیس کی سماعت 27 اکتوبر لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی۔
#TLP
الرٹ 🚨
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی اور اُنکے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارت داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں