بچت پیکج بچت پیکج
حکومت کا عوام کیلئے ریلیف پیکج
اس پیکج سے فائیدہ اٹھائیں حکومت کے ہاتھ مظبوط کریں
یکم اگست تک مر کر اپنا ڈیتھ سرٹیفکیٹ 300 میں بنوا لیں
یکم اگست کے بعد مرنے والے سے 1200وصول کیے جائینگے
یکم اگست سے پہلے سیدھی صاف 900 کی بچت کریں
اڑان پاکستان
"اگر آپ نے نکلنا ہے تو متحد ہو جائیں، مقصد ایک ہے جو آپ کو جوڑ کر رکھ رہا وہ پاکستان ہے اپنے ملک کے لیے متحد ہیں۔ اپنے ملک کا خیال رکھنا اس کا دفاع کرنا آپ کا فرض بنتا ہے۔ آپ پی ٹی آئی عمران خان کی امید ہیں ، عمران خان کی تیس سال کی محنت ہیں"۔علیمہ خان
#FreeIKTheNationalAsset
A leader who built world-class hospitals, established free universities, and gave Pakistan the 1992 World Cup victory doesn't belong behind bars. Release the voice of millions!
#FreeIKTheNationalAsset@TeamiPians
Imran Khan’s lifelong stance against systemic corruption makes him the ultimate guardian of Pakistan's national interests.
#FreeIKTheNationalAsset@TeamiPians