🚨⚡🇮🇳 BREAKING: A senior official of the Indian Oil Corporation was reportedly shot dead by unidentified gunmen outside the Indian Oil Corporation office in Sempora, Pathan Chowk, Srinagar, in Indian-administered Jammu and Kashmir. Further details are awaited.
جنرل ڈائر نے اپنے جیپ سے بلوچستان کا بلوچ بلٹ اور میجر سنڈیمن نے اپنے گھوڑے سے پشتون بلٹ قبضہ کیا۔۔۔آج کل خیر سے ان بزدلوں کے بچے اپنے ملک پاکستان کے خلاف بڑے بہادر مزاحمت کار اور جنگجو بنے ہوئے ہیں۔۔۔
فضلو ڈیزل اور اس کے حواریوں کے نام ایک معصومانہ پیشکش‼️‼️
🔺فضلو اس نظام کو فرسودہ اور غیر اسلامی کہتا ہے۔ اگر اس میں کوئی عزت نفس اور اصول پسندی ہے تو اسے اور اس کے تمام سینیٹرز، ایم پی ایز اور ایم این ایز کو فوراً اسمبلیوں سے استعفہ دے دینا چاہیے جہاں سے یہ اور ان کے خاندان والے لاکھوں میں تنخواہیں اور سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ یاد رہے ان کی تنخواہیں ان فوجی جوانوں سے کئی گناہ زیادہ ہیں جن کا یہ بیغیرت مذاق اڑاتے ہیں۔
🔺فضلو ڈاکو کو فلفور 270 پولیس اہلکاروں کی پروٹیکشن واپس کر دینی چاہیے کیونکہ اس کی ڈنڈا فورس تو بہت فحال ہے۔ ان پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں، گاڑیاں اور ڈیزل سرکار کے خزانے اور غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آتے ہیں۔ کیا یہ منافقت نہیں کہ جن جوانوں کی شہادت کا مذاق اڑاتے ہو انہی کو اپنی گندی زندگی کا گارڈ بھی سمجھتے ہو۔
🔺فضلو اگر تم میں ردی بھر بھی غیرت ہے تو اپنے اثاثوں کا حساب دو۔ قوم کو بتاؤ کہ تم نے اسلام آباد، پشاور، کراچی، ڈی آئی خان اور دبئی سمیت باقی جگہوں میں محل نما پراپرٹیز کیسے حاصل کیں؟
🔺فضلو کو اپنی اور اپنے بیٹے، بھائی اور خاندان کی تمام دولت کا حساب دینا ہو گا۔
🔺فضلو کو قوم کو بتانا ہو گا کہ اس کے مدارس کی فنڈنگ کتنی ہے اور کہاں سے آتی ہے۔ان مدارس میں کتنے غیر قانونی افغانیوں کو پناہ دی گئی ہے اور کتنے غیر قانونی افغانی اس کے باڈی گارڈ ہیں۔
🚨🚨چل بھائی ضیا الرحمان اب کوئی ٹرینڈ نہیں، اوپر لگے الزامات کا حساب دو۔ بتاؤ کہ #فضلو_وڑ_گیا کہاں سے اتنا امیر بنا
اب دیکھنا یہ ہے کہ منافقت کا ڈرم فضلو ڈاکو جواب دے گا یا ڈیزل والی بو مارے گا‼️‼️‼️
فضل الرحمان!
پارلیمنٹ چھوڑو، مراعات چھوڑو،
پھر اصولوں کی بات کرنا! اب قوم تمہارا سیاسی کھیل سمجھ چکی ہے۔
تم نے دین کا نام لے کر قوم کو بیچا،
اب شرمندگی سے معافی مانگو اور گھر بیٹھو! #فضلو_وڑ_گیا#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو#فضلو_معافی_مانگو
@dread_watcher Modern anti-tank guided missiles are vital for today's combat environment. Acquiring systems like OMTAS is a smart investment in national defense.
🚨⚡🇵🇰🤝🇹🇷 Pakistan is advancing its anti-armor capabilities with interest in Turkey’s advanced OMTAS Fire-and-Forget anti-tank missile system.
With a 4 km engagement range, high precision, and true fire-and-forget technology, the OMTAS represents a significant upgrade for Pakistan’s ground forces.
Deepening Pakistan-Turkey defense ties.