پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce
We request to #CM@ChParvezElahi And @MoonisElahi that committee which was formed to negotiate with the issue of SSEsAEOs has recommended to regularize the teachers, now after Cabinet approval, the notification should be issued as soon as possible.
#RegulariseSSEsAEOs
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے قائم کمیٹی ممبران اور راجہ بشارت صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ اساتذہ کرام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی بجائے ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے
@DrMuradPTI @RajaYassirPTI
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
@seemabiatahir آپ کا بے حد شکریہ۔
آپ واقعی اساتذہ دوست اور عوام دوست راہنما ہیں۔ ہمارے لیے آواز اٹھانے کا شکریہ۔
ہم بھی آپکو ہمیشہ کامیاب دیکھنا چاھتے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
صدر کور کمیٹی محمد عمران صاحب کے تمام فیصلوں کی تاٸید کرتے ہیں۔
بے شک یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔
ان کی کسی بھی وقت کسی بھی کال پر پنجاب کے ایس ایس ایز لبیک کہیں گے۔
#RegulariseSSEsAEOs
ہمارے ساتھ دیگر سکیل کے اساتذہ بھرتی ہوئے۔۔۔ اسی پالیسی کے تحت۔۔ باقی تمام سکیل کے کنٹریکٹ اساتذہ ریگولر ہو سکتا تو گریڈ 16 کےاساتذہ کیوں نہیں?? پروجیکٹ کا راگ الاپنے والے جھوٹ بول رہے۔
میاں اسلم کو جس مسئلےکا پتہ نہیں اس پر بات کرنے کا کیا مقصد۔۔۔?? پروجیکٹ کے تحت بھرتی نہیں ہوئے ہم بلکہ کنٹریکٹ کے تحت بھرتی ہوئے۔۔ اور ریگولرائزیشن ایکٹ کہتا کہ کنٹریکٹ ملازمین تین سال بعد ریگولر ہوں گے۔ ہمیں آٹھ سال ہو گئےقانون کی خلاف ورزی آپ خود کر رہے
@ImranKhanPTI
صوبے بھر کے اساتذہ پہلے پنجاب اسمبلی اب زمان پارک کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔لاہور میں احتجاج کرنے والے اساتذہ کے جائز مطالبات پورے کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی