ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس ن�� تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
*جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم*
12 سا��ہ غلام رسول... جسے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے بعد زندہ دفن کر دیا گیا۔
تاحال کوئی پولیس افسر ٹک ٹاک بنانے نہیں پہنچا۔
با اثر ملزم قانون پر حاوی، اور لاچار متاثرہ خاندان بس انصاف کا منتظر!
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
برطانوی اداروں نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کے گھروں پر حملوں کے بعد 9 افراد کو گرفتار کیا جن میں سے تین پر فرد جرم بھی لگا دی گئی۔ حملوں کے یہ واقعات ایک دوسرے سے جڑے ہیں اور ہینڈل��ز وٹس ایپ گروپ میں احکامات جاری کر تے رہے۔
تحقیقات کاروں کا شاندار کام
امید ہے کہ جلد اصل ہینڈلرز بھی نرغے میں آئیں گے۔
لاڑکانہ سے سامنے آنے والے یہ مناظر کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ حیدری تھانہ کی حدود میں 'مبینہ پولیس مقابلے' کے دوران کیمروں کے سامنے قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ زخمی ملزم زمین پر گرا ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا، لیکن پولیس اہلکاروں نے رحم کے بجائے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ جب ملزم نہتا ہو کر سرینڈر کر چکا تھا، تو اسے گرفتار کر کے ہسپتال کیوں نہیں منتقل کیا گیا؟ اگر سڑکوں پر ہی فیصلے کرنے ہیں تو پھر عدالتوں کو تالے لگا دینے چاہئیں۔ کیا بلاول بھٹو بتائیں گے کہ ان کے صوبے میں 'پولیس مقابلوں' کے نام پر یہ ماورائے عدالت قتل کب تک جاری رہیں گے؟۔۔
The Human Rights Council of Pakistan expresses grave concern over the recent verdict in the Toshakhana 2 case involving former Prime Minister Imran Khan @ImranKhanPTI and his wife, Bushra Bibi. In the view of the Council, this verdict is a clear violation of Article 13 of the Constitution of Pakistan, as the same charges have already been tried in Toshakhana 1, and a retrial on identical allegations amounts to double jeopardy.
Furthermore, the fundamental right to a fair trial under Article 10-A has also been violated. The extraordinary haste of the proceedings, the disregard of exculpatory evidence presented by Imran Khan and Bushra Bibi, and a verdict delivered without fulfilling essential legal requirements indicate that this process was driven by political pressure and malice, rather than the demands of justice.
The Human Rights Council of Pakistan considers this decision to be politically motivated, biased, and contrary to the basic principles of justice. Such actions not only undermine public confidence in the judicial system but also pose a serious threat to democratic values and the rule of law.
The Council demands that:
This decision be subjected to an impartial and independent judicial review
Constitutional guarantees and the principles of a fair trial be fully respected
The suppression of political dissent through judicial proceedings be immediately stopped
We will continue to raise our voice for the protection of justice, the Constitution, and human rights.
@CIJ_ICJ@UNHumanRights@amnesty@hrw@PTIofficial
#JusticeForImranKhan
#JusticeForBushraBibi
#RuleOfLaw
#EndPoliticalVictimization
#HumanRights
سابق چیف انجنیئر محکمہ تعمیرات عامہ آزادکشمیر راجہ مشتاق جو کچھ روز قبل لاپتہ ہوگئے تھے کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں
ظالموں نے انکی ویڈیو جاری کردی 3 کروڑ رویے تاوان طلب کرلیا، راجہ مشتاق دھیرکوٹ آزادکشمیر سے تعلق رکھتے ہیں جسم پر تشدد کے نشان بھی ہیں
آسمان گرا کیوں نہیں زمین پھٹی کیوں نہیں
شجاع آباد کے موضع سومن میں زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرے کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران نامی شخص کو زبردستی اغوا کر کے ڈیرے پر منتقل کیا، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد سے بھی ملزمان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو عمران کے سر، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں اور اسے غلاظت بھی پلائی گئی۔
دوسری جانب متاثرہ شخص کے اہلِ خانہ نے مریم نواز سے فوری نوٹس لینے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
اہلِ علاقہ نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر افرا�� کی جانب سے اپنی عدالتیں لگانا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Human Rights Council of Pakistan stands with Sheher Bano.
The abduction of her mother on 8 May 2025, continued threats, six months without electricity, and attempts to shut down their school/home reflect a grave pattern of intimidation and collective punishment.
Silencing her by forcing her account offline is unacceptable. We demand immediate protection, restoration of basic rights, and accountability.
#HumanRightsCouncilOfPakistan #WeStandWithSheherBano #HumanRights #EndEnforcedDisappearances
#ProtectWomen #RightToEducation #StopHarassment
ایک بزرگ خاتون پر ہاتھ اٹھانے والے یہ انسان نما جانور بدترین سزا کے مستحق ہیں، ان ظالموں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے
یہ معاملہ پشاور کا بتایا جا رہا ہے، پشاور پولیس ان ظالموں کے خلاف سخت کارروائی کرے
میری بہن کے ہاتھ بھی ٹوٹ گئے تھے۔۔کیا عام عوام ایسے ہی مرنے کےلئے ہے۔۔16 سال کے لڑکے کو V8 دے دی۔۔وہ ہائیکورٹ کے جج ہیں تو کیا قانون اُن سے چھوٹا ہے۔۔ہم چاہتے ہیں سخت سے سخت سزا دی جائے 💔....ایکسیڈنٹ میں وفات پانے والی بہن کی آہ و زاری
“Imran Khan’s prolonged isolation is not normal. I am sitting here on the street outside Adiala Jail because I want the world to see what is being done despite court orders and to the Chief Executive of a province in Pakistan,” said the elected Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa @SohailAfridiISF who represents over 40 million citizens.
@CNN@BBCNews@DropSiteNews@FoxNews@HumanRightsCtte@AJEnglish