@Deshi_Indian01 Ab ki baar Trump sarkar, motrii modi se kaho apna papa Trump se pucho k Pakistan kaisy aya tha? Us ne modi se kaha he m tumhen rescue krny aon ga, gobber khany walo qoom ko kia smjh ani he?
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضلع ہنگو میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن میں سات مبینہ شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں جبکہ اس کارروائی کے دوران 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم ہلاک ہو گئے۔
تفصیل: https://t.co/21VUnhCI0F
@OopsItsPinki@RealWahidaAFG Gao motter penay wallon se Ziada sensible gae ka bacha he us ko b pta he k motter nhe Pena dodh Pena he, aur ye log vishu gru bannay ka khawab dekh rhy hn😂😂😂
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم❣️صبح الخير
♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️جب تو کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو فرما دیتا ہے ہو جا تو ہو جاتی ہےمیں تجھ سے مانگتا ہوں/مانگتی ہوں صحت و عافیت، پاکدامنی امانت داری اچھے اخلاق تیری محبت رزق حلال اور تقدیر پرراضی رہنے کی توفیق
آمِينَ يَارَبَّالعَالَمِينَ
♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️
(I just want to say Thank You)
شکریہ میرے عیبوں پر پردہ ڈالنے کااتنے گناہوں کے بعد سزانہ دینے کااتنی ساری محبت کااتنی ساری نعمتیں دینے کااتنی زیادہ عزت دینے کااپنے عشق میں مبتلاکرنے کا سجدوں کی توفیق دینے کا شکریہ آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر💜💛💚
ہزاروں دعاءوں، محبتوں، چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مبارک ہو،🌿🌾🍃🍂
اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے، صحت اور خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں اور پرسکون راتیں عطا فرمائے___آمین یارب العالمین🌲🌳🍇
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
السلام علیکم
صبح بخیر
🩷🩷🩷﷽🩷السّلام علیکم!🩷🩷🩷
🤍میرے پیارے اللہ رب العزت🤍 آسمانوں اور زمین میں تیری ہی سلطنت ہے اور تیری ہی بادشاہی ہے تو ہی زندگی دیتا ہے اور تو ہی موت دیتا ہے تیرے سوا ہمارا نہ کوئی دوست ہے اور نہ ہی مددگار ہے ہم سب کی زندگیوں کو تکبر سے پاک فرما عاجزی وانکساری عطا فرماآمین