ملک صاحب باہربیٹھ کےسیاست ہوتی نہ عوام کےحقوق کاتحفظ نہ حقیقی آزادی کےلیے جدوجہد،کب تک مفادات کی سیاست ہوگی چنددن الیکشن میں رہ گےاپ ابھی باہر بیٹھیں ہیں حلقہ ڈیڈہےلوگ قیادت کی طرف دیکھ رہےہیں
گراونڈ پہ آٸیں بتائيں کہ عوام کےساتھ کھڑےہیں کبھی یوکےکبھی دبٸی سے بیان ��یازی نہ کریں۔
السلام علیکم 🌻
بسم اللّه الرحمن الرحیم
سورہ التوبہ آیت 55
پس آپ کو ان کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں اللہ کی چاہت یہی ہے کہ اس سے انہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دے اور ان کے کفر ہی کی حالت میں ان کی جانیں نکل جائیں ۔
اک صاحب سے پوچھا علامہ اقبال کو سیالکوٹ سے منہا کریں تو بچتا کیا ہے
کہنے لگا فٹ بال 👻
میں نے کہا مریں وڈے بندیاں دا پچھیا اے چیزاں دا نئی 😂
پھر اس نے کچھ گنوایا وہ فردوس عاشق اعوان پے برابر ہو گیا
#ShoibMalik
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✨
صبح بخیر زندگی ✨
اخلاق بھی رزق کی طرح ہےاس میں
کچھ لوگ امیر کچھ غریب
اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں✨
💕✨💕
🩷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🩷
🌸اور اپنے رب کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو🌸
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
🌸اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے🩷
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَ��ِينَ_محمّدﷺّ
@ayeshakhan2200 تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا ہے تُم سے بات کر کے
یوں تو جیت سکتا ہوں تیرا دل بھی میں
فقط چاۓ پر ..............ایک ملاقات کر کے
@Aziz_Writes1@abir6067
ہمارے معاشرے میں اعلانیہ شادی پہ قدغن ہے خاص کر اگر وہ آپکی دوسری ہو کسی بیوہ یا مطلقہ سے ہو ہاں لوگوں کو سرگوشیوں میں ایکسٹرا میریٹل ریلشن شپ کے قصے سنائیں تو سب واہ واہ کرتے نہیں تھکتے
جہاں دین نہ چلے وہاں رواج جہاں رواج نہ چلے وہاں اخلاقیات ،اعتراض اصل میں جیلیسی ہے🤷♂️
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور والسرور
اگر آپ کی دنیا آپ کے دین میں خللل نہیں ڈالتی، نماز روزہ صدقات، اخلاق سب اچھے جارہے ہیں، کوئی فرق نہیں آتا تو ایسی د��یا بہترین دنیا ہے جسے مانگنے کی دعا کرنی چاہئے.. اور اگر آپ کی دنیا آپ کے دین کے راستے میں رکاوٹ ہے، بندہ نہ نماز کا رہتا ہے، نہ روزے رکھ سکتا ہے، اخلاق خراب ہورہے ہیں، گناہوں کی طرف میلان بڑھ رہا ہے، بے عملی پیدا ہورہی ہے تو پھر ایسی دنیا وبال ہے.
دعا ہے اللہ کریم جو کہ ستار العیوب (عیبوں پہ پردہ ڈالنے والا) ہے، دنیا وآخرت میں ہم سب کا بھرم قائم رکھے..!!
آمیــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ 🤍🤍🤲🕋
🌹🍃#صدف_کے_موتی