آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے سے شہراز شارخ فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، آصف شاہ،اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، دیپک کمار، غلام ربانی و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر طالبات نے آئی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا
آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے سے شہراز شارخ فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، آصف شاہ،اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، دیپک کمار، غلام ربانی و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر طالبات نے آئی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا
بات سیدھی ہے، اگر اب کسی نے خان کی پالیسی سے اوپر اپنی دوستی یاری نبھائی یا خان کی فیملی پر گھٹیا باتوں میں شریک نظر آیا تو اس کو بھی مروت کی طرح ٹریٹ کیا جائے گا۔
#ISF
شیر افضل مروت صاحب، آپ مسلسل قائد عمران خان کی فیملی پر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، اور گزشتہ شب ٹویٹر سپیس میں آپ نے آئی ایس ایف پر بھی بات کی۔ جناب آپ عمران خان نے نام پر ووٹ لےکر آئے ہیں اگر عمران خان، اسکے خاندان اور وفادار جوانوں سے اتنا مسئلہ ہے تو استعفی دیں اور دوبارہ میدان میں آئیں۔ ان جناب کو جب خان صاحب نے پارٹی سے نکال دیا ہے تو کیوں اب بھی ہمارے نمائندے انہیں سر آنک��وں پر بٹھا رہے ہوتے ہیں، اب سے اگر پارٹی کے کوئی بھی رہنما ان جناب کا ساتھ دیتا نظر آئے تو وہ بھی انکا ساتھی تصور کیا جائے گا اور ان سے بھی مروت صاحب جیسا ہی برتاو کیا جائے گا۔
خان صاحب اور انکے خاندان کے خلاف کسی قسم کی ہرزہ سرائی ناقابل قبول ہے۔
آئی ایس ایف حیدرآباد کی جانب سے جامعہ سندھ جامشورو میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی جاتی ہے جہاں جی ایم سید کی تصویر پھاڑی گئی۔ اختلاف رائے سب کا حق ہے، مگر ��وڑ پھوڑ اور تشدد کا تعلیمی اداروں میں کوئی مقام نہیں۔
#ISF #Hyderabad
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پارٹی کے اندر موجود چند مفاد پرست اور دوغلے عناصر کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی فیملی کے خلاف جاری گھٹیا پروپیگنڈا اور ��ردار کشی کی مہم کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ پریس ریلیز
آئی ایس ایف حیدرآباد کے نوجوانان نے صدر دیپک کمار اور سیکرٹری جنرل غلام ربانی خان کے ہمراہ حیدرآباد/کراچی نیشنل ہائی وے بند کر دی۔ یہ احتجاج خان صاحب کی رہائی اور ان کی صحت کے حوالے سے کیا جا رہا ہے۔ #ComeToStreetsForKhan
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر انجینئر عدیل احمد نے حیدر آباد کی ٹیم کے ہمراہ مرکزی ہائی وے ایک مرتبہ پھر بند کردی ہے
ان مختصر احتجاجوں کا مقصد چئیرمین عمران خان کی رہائی اور انکے علاج معالجے کا مطالبہ ہے
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک