ان جیسے بدمعاشوں کے لئے ہی سی سی ڈی بنائی گئی ھے۔ یہ غنڈے کل رات تقریباً 1.30 بجے بستی میاں صاحب گلی نمبر 1 میں بدمعاشی کر رھے ہیں۔ ایک ایسے گھر پر پتھراؤ کر رھے جس گھر نے جسم فروشی کے خلاف درخواست دی تھی۔ مجال ھے انہیں کسی قانون یا ریاست کا ڈر ہو۔ الٹا بول رھے بناؤ وڈیو۔
18+
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے استقبال کے لیے منڈی بہاؤالدین کی سڑکوں پر شہریوں کا جم غفیر، بچوں کے ہاتھوں میں پھول، خیرمقدمی بینرز اور ڈھول کی تھاپ پر خوشی کا اظہار۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں والہانہ استقبال، ہر چوک اور ہر موڑ پر شہریوں کا جم غفیر، بچوں اور نوجوانوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
ساری زندگی سنتے رہے امیر جاگیردار قانون کو خرید لیتا ہے آج جب مریم نواز کی ریاست میں ایک غریب شخص نے تھانے میں ایس ایچ او کے سامنے جاگیردار کو تھپڑ مار کراپنا بدلہ لیا تو پتہ چلا ریاست واقعی مریم نواز کے روپ میں ماں ہوتی ہے۔
Salute you @MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ پنجاب نے انصاف کی انوکھی مثال قائم کردی ، سگریٹ پینے سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر کو تھپڑ مارنے والے بگڑے رئیس زادے کو اسی مقام پر لے جاکر اسے ملازم سے تھپڑ پڑوا دئیے ۔
#MaryamNawaz#punjabpost#PunjabGovernment
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.