ڈاکٹر فیصل سلطان 🚨
شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر پر 40 ارب روبے خرچہ آیا ہے اور یہ سارے ڈونیشن کے پیسے ہیں
زلزلہ آئے یا سیاسی بحران کبھی بھی کسی سے نہیں فرق پڑا۔ عوام دل کھول کے عطیات دیتی رہی ہے
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
18 years ago in 2008, Imran Khan had a vision & now it’s becoming a reality.
Congrats Abdul El Seyed, Keep making us all proud, sending best wishes & prayers from 🇵🇰👏.
کیا آپ اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک قابلِ اعتماد پارٹنر تلاش کر رہے ہیں؟ 🤝
ارحم فوڈز آپ کے فاسٹ فوڈ بزنس کے لیے ایک مکمل ون ونڈو سلوشن ہے، جہاں آپ کو روزمرہ کی کاروباری ضروریات سے لے کر جدید ڈیجیٹل سہولیات تک، سب کچھ ایک ہی جگہ پر ملتا ہے۔
🫒 اپنے کھانوں میں شامل کریں ذائقے اور معیار کا بہترین امتزاج!
الفا کے کٹے ہوئے سیاہ زیتون کے ساتھ اپنے پیزا، پاستا، سینڈوچ اور دیگر پسندیدہ کھانوں کو دیں مزیدار ذائقہ اور بہترین انداز۔ ✨
✅ بہترین ذائقہ
✅ اعلیٰ معیار
✅ خالص قدرتی ذائقے کی خوبیاں
✅ کل وزن: 3000 گرام
ایچ ای سی ڈیٹا کے مطابق 2013 سے خیبر پختونخوا میں 16 پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں قائم ہوئیں (کچھ کیمپس سے اپگریڈ)۔
ہسپتالوں میں پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (2020) اور متعدد اپگریڈز/نئے کیٹیگری سی/ڈی ہسپتال شامل ہیں۔ عین تعداد ذرائع میں مختلف ہے۔
سوات ایکسپریس وے فیز 1 مکمل، پشاور بی آر ٹی اور کئی انڈرپاس/فلائ اوورز (جیسے حیات آباد) تعمیر ہوئے۔ کل روڈز کی کل لمبائی مسلسل پروجیکٹس کی وجہ سے درست جمع نہیں۔
🚨🚨ہیلو ہمارے پیارے @grok بھیا یہ بتایں کہ تحریک انصاف نے 2013 سے لے کر 2026 تک خیبرپختونخواہ میں کتنی یونیورسٹیز ہاسپٹلز روڈز اور انڈرپاسز وغیرہ بنائیں ہیں
جب CNN کے نامہ نگار نے DGispr سے انٹرویو میں پوچھا یمن میں آپ کے فوجی دستے موجود ہیں DGispr کہہ تو بیٹھے فوج جاچکی ہے بعد میں جھوٹ بول دیا دہایوں سے موجود ہے
دلچسپ بات CNN کے نامہ نگار نے کہی ترکی اپنی فوج ایسے نہیں بھیج سکتا اسے پارلیمنٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے
رائٹرز نے لکھا ہے ترکی نے تو پارلیمنٹ سے اجازت لینی ہے یا نہیں پاکستان میں پارلیمنٹ سے اجازت لئے بغیر فوج چلی گئی ہے یہ تو ایسے ہے جیسے آپ کے ابّا کی فوج ہے کسی سے پوچھیں ہی مت
شہباز گل