آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اَنـَا خَـاتَـمُ الـنَّبِیِّـی٘نَ
لَا نَـبِیَّ بَـع٘ـدِی٘
میں آخری نبی ہُوں
میرے بعد کوئی نبی نہیں
💞💞💞
میرا ایمان اور عقیدہ ہے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں
ہمارے ہسپتال کو ہر سال پچھلے سال سے زیادہ زکوۃ دینے کا بے حد شکریہ۔ اس سال بھی شوکت خانم ہسپتال کو دل کھول کر زکوۃ و عطیات دیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جا سکے۔ اس ہی سال آپ کی مدد سے کراچی میں تیسرے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح کیا جائے گا، انشاءاللہ
نهنئكم بشهر رمضان المبارك، ونسأل الله تعالى أن يبارك لنا ولكم وللمسلمين في هذا الشهر الفضيل، وأن يتقبل منا ومنكم صالح الأعمال، وأن يديم على بلادنا الأمن والرخاء.
عمران خان بھی سوچتے ہوں گے کہ مجھے کیا سیاسی حریف ملے،جب یہ جیلوں میں تھے تو کسی کا آپریشن پرائیویٹ ہسپتال میں کروایا اور کسی کو 24 گھنٹوں کیلئے بلڈ پریشر اور شوگر چیک کرنے کی سہولت فراہم کی،24 گھنٹے ڈاکٹر بمعہ ایمبولینس فراہم کی،کسی کیلئے ڈاکٹروں کا پینل بنوایا اور کسی کا ڈاکٹر فیصل سے چیک اپ کروایا،کسی کو باہر بجھوانے کیلئے نام ECL سے نکالا اور کسی کو اسکے ذاتی ڈاکٹر سے ہر دوسرے دن معائنے کی سہولت فراہم کی اور کسی کیلئے میڈیکل بورڈ بنوائے اور سب کے خاندانوں کو سب کی صحتوں سے ہر لمحہ آگاہ رکھا،عمران خان بھی سوچتے ہوں گے کہ مجھے کیا سیاسی حریف ملے۔۔
ویسے کسی نے کیا سچ کہا ہے کہ دعا مانگا کرو کہ اللہ حریف بھی ظرف والے دے۔۔
عمران خان نے مجھ سے کہا انسان کے پاس 3 طاقتیں ہیں، روحانی، اخلاقی اور جسمانی، سب سے کمتر جسمانی ہے، ہم نے روحانی و اخلاقی طاقت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، کسی کے پاس خواہ ٹینک بندوقیں ہوں وہ پسپا ہونگے، روحانی و اخلاقی طاقت یقیناً فتحیاب ہوگی، سلمان اکرم راجہ
آئی ایم ایف کی گورننس اور کرپشن پر رپورٹ سامنے آ گئی۔ یہ رپورٹ ہمارے لئیے بطور پاکستانی شرمناک ہے۔ اندازہ لگائیے کہ ہماری سسکتی معیشت اگر آج ڈھائی فیصد پر کھڑی ہے تو وہ کرپشن کی وجہ سے ہے۔ یہی معیشت ۵ سے ۶ فیصد پر جا سکتی ہے اگر صرف ہم کرپشن پر قابو پا لیں۔ یعنی کہ کڑوڑوں لوگ صرف اشرافیہ کی حرام خوری کی وجہ سے ایک اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
دوسرا آئی ایم ایف نے SIFC پر بھی سوالات اُٹھا دئیے۔ ادارے کی قانونی حیثیت اور جواب دہی کا میکینزم نہ ہونے پر تعجب کا اظہار کیا اور یہ بھی کہا کہ SIFC اپنی سالانہ رپورٹ جاری کرے جس سے اُس کی افادیت کو دیکھا جا سکے۔
تیسرا حکومت کی جانب سے ٹینڈرنگ کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ اربوں کے ٹھیکوں کو E-tendering اور پارلیمانی نگہداشت کا بھی کہہ دیا۔
چوتھا ٹیکس کے نظام اور پانچواں عدالتی نظام میں بھی بہتری لانے کا کہہ دیا۔ پر یہاں تو عدلیہ کو فتح کرنے سے ہی فرصت نہیں۔
انہیں کرنے دیں یہ سب، انہیں قانون فطرت اور قانون قدرت سے ٹھکرانے دیں، طاقت میں ایک بنیادی نقص ہوتا ہے کہ وہ فیصلے اپنے گھمنڈ میں بدمست ہو کر کرتی ہے، اور یہیں وہ پھنستی ہے۔ ہائبرڈ نظام اتنی طاقت حاصل کر چکا ہے کہ یہ خود کو لافانی اور لازوال سمجھنے لگا ہے، تاریخ میں ہر فرعون و یزید و نمرود و شداد کو یہی سوچ مروا گئی۔
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے