حضرت امام حسیؓن نے ہمیں ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا ہے۔ جان قربان کی جاسکتی ہے، مگر آزادی، حق اور غیرت نفس کا سودا نہیں کیا جاسکتا۔ تنہا رہا جا سکتا ہے، مگر سچ کا دامن نہیں چھوڑا جا سکتا۔ نہ ہم ظلم کریں، نہ ظلم سہیں اور نہ ہی ظلم کے سامنے خاموشی اختیار کریں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا بیان
یوم تکبیر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا دن ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عہد ساز شخصیت نہ ہوتی تو پاکستان ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا تھا۔ انہوں نے تن تنہا تاریخ کا رخ موڑ کر خطے میں طاقت کا توازن پیدا کردیا۔ افسوس اورحیرت ہوتی ہے جب یوم تکبیر کے حوالے سےحکومتی اشتہاروں اور بیانات میں محسن پاکستان کا تذکرہ بھی نظر نہیں آتا۔
اگر 2 ارب مسلمان، 70 لاکھ والے اسرائیل کےلیے 'ابابیل' کا انتظار کر رہے ہیں، تو اگر ابابیل پرندے آ جائیں تو وہ اسرائیل کو سنگسار نہیں کریں گے، بلکہ ہم مسلمانوں کو سنگسار کریں گے
نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ
وَ اِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
اور اگر وہ صلح کی طرف مائل ہوں تو تم بھی مائل ہوجاؤ اوراللہ پر بھروسہ رکھو بیشک وہی سننے والا جاننے والا ہے۔
(انفال 8:61)
@KamalaHarris Trump is the culmination of this persistent process of death and destruction.
From Gaza to Tehran, the pattern is clear: is punished, submission is rewarded.
Dr Abu Safiya was kidnapped by Israel from the hospital he worked at in December 2024, he has been beaten, electrocuted, starved and denied medical treatment for over 15 months, he is on the verge of death.
Don't stay silent! Reply with 🇵🇸or a dot.
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
اگر پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہو جاتی ہے تو یہ واقعی صدی کا ایک بڑا کارنامہ ہوگا۔
مگر زمانے کا سب سے بڑا شیطان نیتن یاہو اس کو ناکام بنانے کی کوشش میں ہے۔
تہران و اصفہان، ریاض و دوحہ اور بغداد و بیروت میں بہنے والے آنسو ایک ہیں۔ شیعہ سنی، ترک کرد، عرب فارسی کی تفریق سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مارنے والے کی نظر میں سب مسلمان ہیں۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم میں سے کسی کا نام علی ہے، کسی کا عمر ہے، عائشہ و زینب ہے، حسن و حسین ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان