Google is showing Reddit posts for almost every "best [product]" search now (TOP 1-3)
Smart Search reveals which threads are ranking for your keywords so you can get in front of that organic traffic
We will rise again and again!
The burning of our encampment by the police of the oppressor is symbolic of the decades long oppression of Pashtuns. And our brave but peaceful raising new tents is also symbolic for our resilience & determination. This is our land! We will convene this jirga!
#PashtunNationalCourt110ctober
#11oct_Unity_Day
گزشتہ تین دِنوں میں خیبرپختونخوا کے مختلف ضلعوں میں پشتون جرگے کے 200 سے زائد منتظمین گرفتار ہوچکے ہیں۔
تشدد، فائرینگ، گرفتاریاں، آنسو گیس، جرگے کے خیمے جلانا اور چادر چاردیواری پامال کرنے والے چھاپے مگر پاکستانی میڈیا پر اسکی ایک خبر تک نہیں آئی۔
ریاست کے ہر پہلو نے پشتونوں کو بیگانگی، نفرت، حقارت اور دشمنی کا پیغام دیا ہے۔
صرف ان پشتونوں کو وقتی طور تھوڑا لیفٹ اور کچھ پیسے دیتے ہیں جو پختونوں کے استحصال میں انکا ساتھ دے رہے ہیں اور انکے لئے کمپین کر رہے ہیں۔
آخر کب تک یہ غیرانسانی رویہ ہمارے ساتھ جاری رکھوگے؟؟؟
اسلام آباد میں جاری پی ٹی آئی احتجاج پر تشدد، گرفتاریاں، جلسے کی اجازت نہ دینا قابلُ مزمت ہے، ہم اس کی مزمت کرتے ہیں۔
انتظامیہ خود حالات خراب کر رہی ہے کیونکہ حالات جلسہ کرنے سے نہیں بلکہ جلسہ روکنے سے خراب ہوتے ہیں۔
اور اسطرح سب جرات کرے اور پختونخوا میں جاری پشتون جرگے کے منتظمین پر کریک ڈاؤن، ظلم اور تشدد کی مخالفت کرے۔
جدوجہد کے پہلے دن سے لیکر آج تک اپنے اپ اور تحریک کو پارلیمانی سیاست سے دور رکھا اور عوامی مزاحمتی جدوجہد کیا۔
دل و دماغ کو سکون ہے اور میرا ضمیر مطمئن ہے کہ مزاحمت کو فروغ دیا جو کہ اس وقت انقلاب کا واحد راستہ ہے اور بےاختیار برائے نام پارلیمان کے کسی بھی گٹ جوڑ کا حصہ نہیں بنا
گذشتہ دنوں میں نے مقتدرہ کی طرف سے ایک ملاقات میں رکھی گئی شرائط کا ذکر کیا تھا، جنہیں جھٹلانے کی صورت میں دو دھمکیاں دی گئی تھیں کہ جن کا الیکشن سے پہلے کے ماحول میں تذکرہ مناسب نہیں ہوتا۔
ایک کا نقطۂ آغاز وہ کردار کُشی کی مہم تھی جو بشری بی بی کے خلاف چلائی گئی تاکہ اُن پر پریشر ڈالا جاسکے اور وہ خان صاحب کو ڈیل پر آمادہ کریں اور اُس کے لیے دباؤ اُن کی ذات تک محدود نہیں رکھا گیا بلکہ اُن کے بچوں تک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ وہی سلسلہ ہم زیر حراست ان پر ذہنی تشدد اور اُن کو جسمانی طور ہر کمزور کرنے کے لیے روا رکھے گئے سلوک کی صورت دیکھ رہے ہیں۔ مقصد ان کو توڑنا اور انہیں تکلیف دے کر خان صاحب کو مجبور کرنا ہے۔
اُس وقت شرائط پر آمادہ نہ ہونے کی صورت میں خان صاحب، اُن سے وابستہ افراد اور پارٹی پر سختیاں بڑھانے کا عندیہ بھی دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہی کاغذاتِ نامزدگی چھیننے، مسترد کرنے، پارٹی سے انتخابی نشان لینے اور امیدواروں کو جبراً انتخابات سے دستبردار کرنے جیسی کاروائیں کی گئیں۔
دوسری دھمکی (معدے کی خرابی کے حوالے سےاُن دنوں چلنے والی خبروں کا حوالہ دے کر دی گئی) کہ طبیعت تو اُن کی (خان صاحب کی) ویسے بھی ناساز رہتی ہے۔ مزید طبی مسائل بھی ہوسکتے ہیں۔ بعد ازاں یہ مستند معلومات موصول ہوئیں کہ اگر عمران خان ڈیل پر آمادہ نہیں ہوتے تو اُن کا مصر طرز پر کوئ بندوبست کیا جائے۔ صاحبِ علم یہ اشارہ باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
بشری بی بی کی جانب سے تب اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب کی صحت اور تحفظ کے حوالے سے پٹیشن دائر کی گئی (جسے تقریباً دو ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق سماعت کے لیے نہیں مقرر ہونے دے رہے)۔
انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے ہواس باختہ قوتیں جہاں دیگر سازشیں اور چالیں چل رہی ہیں وہاں بشری بی بی کے ساتھ حراست میں روا رکھا گیا سلوک, ان کے حوالے سے موصول ہونے والی خبریں اور ڈیل نہ کرنے کی صورت میں ان کو دی گئی دھمکی کو مدنظر رکھتے ہوئے میں اُن کے وکلاء سے استداء کرتا ہوں کہ اُن کی زندگی کو لاحق خطرات اور اُن سے روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک سے فوراً عدالت کو آگاہ کریں۔
میں نہایت اخلاص اور تحمل سے مقتدرہ کو بھی متنبی کردوں کہ اپنی انا کی جنگ اور طاقت کے نشے میں خدانخواستہ کوئ قدم ایسا نہ اٹھالیں کو جو ناقابلَ تلافی ہو کیونکہ نا یہ مصر ہے اور نا عمران خان محمد مُرسی! آپ کی ہر دھمکی اور ہر چال سے آگہی ہے۔
بہتر ہوگا کہ آگ سے کھیلنے سے اجتناب کریں۔
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام دھاندلی زدہ انتخابات اورپارٹی کے چئرمین خوشال خان کاکڑ کو این اے 251 پر واضح برتری کو شکست میں تبدیل کرنے کے خلاف صوبائی الیکشن کیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا جاری ہے.
@HamidMirPAK@ECP_Pakistan@a_siab@SaleemKhanSafi
@HamidMirPAK خدا کے لئے سر بلوچستان پر اواز اٹھائے وہاں بولی لگائی ہے فوج چھٹے ساتویں نمبر پر ائے ہوئے امیدوار کو جتوا رہا ہے 50 کروڑ صوبائی اور 2 ارب قومی اسمبلی کے لئے بولی لگی ہے خدا کے لئے اواز اٹھاو
@JamalRaisani@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ I bilong to same NA264.I swear mae poling agent ta mery ilaky mae 5 poling station ty or un mae 2176 votes cast hwy apky total vote un ps mae just 07 ty i swear. Mery poling ka form 45 , check his votes. Just 2.
"محمد عثمان نے کل سریاب روڈ پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے جلسے کی جس بہتر انداز میں کوریج کی اور اس سے زیادہ جس بہترین طریقے سے جلسے کی ویڈیو بنائی وہ انتہائی اپنی مثال آپ تھی، جس سے لاکھوں افراد نے دیکھا اور سراہا ، کم عمر نوجوان عثمان خان کی صلاحیتیں واقعی قابل تعریف ہے"
عاصم منیر!
دیکھ رہا ہے نہ تو؟
رو رہا ہے نہ تو؟
ویسے آج تو یقینا رو رہا ھوگا اور ڈی جی ISPR سے کہنا ہے کہ اپنے باس سے بیلٹ،لائٹر اور نوکیلی چیز وغیرہ دور کردیں کیونکہ ایسے ہی بیلٹ سے پھندہ،لائٹر سے خود کو آگ یا نوکیلی چیز سے اپنی نس نہ کاٹ لے
#PrideOfBalochistanMahrang