یوتھیو شرم کرو ۔۔۔
جو مریم نواز جہاز کے پردیسی مسکین ڈرائیور کو کروڑوں روپے تنخواہیں دے سکتی ہے وہ بھلا اساتذہ اور ستھرا پنجاب کے ورکروں کی ہزاروں کی تنخواہیں کیوں روکے گی ۔۔۔
کمپنی سے محبت کرنے والے ان کیخلاف بات تک سننا پسند نہیں کرتےتھے رجیم چینج کے بعد اختلاف کرنے پر مجھےکیس اور جیل بھیجنے ک بعد پورا خاندان نا صرف پسند نہیں کرتا ب��کہ ایک تہیہ ہو چکا کہ کبھی ہمارے خاندان سے کوئی بچہ کمپنی جوائن تو کیا سکول کالج میں رول پرفارم تک نہیں کرے گا