چلوکچھ دیرچلتےہیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پرچاند ہنستاھو
جہاں سورج دمکتاھو
جہاں باتوں کے
ٹوٹےکانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ھوں
نہ کوئی آنکھ کاآنسوگرتاھو
کوئی درددکھتا
نہ کوئی سوچ تپتی ھو
جہاں ہرسو
خوشی کےپھول کی خوشبومہکتی ھو
چلوکچھ دیرچلتےہیں
محبت کی زمینوں پر
#معصوم_کڑی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے بھی ��یادہ شفاف رکھو کیوں کے جس طرح
قطروں سے مل کر دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے ❤
صبح_بخیر
#معصوم_کڑی
محبت توجہ چاہتی ہے
یہ نظر انداز ہونا برداشت نہیں کر سکتی
وہ زندہ رہتی ہے
کسی نہ کسی ایسے دل میں
جو اس کے بغیر دھڑکنے کا تصور نہیں کر سکتا...
محبت کتنی پرانی کتنی ہی مضبوط ہوجائے
اسے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے
#معصوم_کڑی