خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو۔ ✨❤️
#23rdMarch2021#PakistanDay
پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں
کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائے کیا کہ یوں
قصرِ دنیٰ کے راز میں عقلیں تو گم ہیں جیسی ہیں
روحِ قدس سے پوچھئے تم نے بھی کچھ سنا کہ یوں
#شب_معراج
پنجابی تھے چُپ رہو بلوچی ہوتے تو پٹ سیاپہ پڑ جانا تھا نو پنجابیوں کو قتل کرنے والے مِسنگ پرسنز جو ایران میں موجود ہے انہوں نے پنجابیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا اب نام نہاد انسانی حقوق کے ٹھیکیدار قصائی کے پھٹے کے نیچے خاموش بیٹھے ہیں 🖐🖐🖐
کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا تو میں بغیر وقت ضائع کئے کہوں گ-
انتظار !!!
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا-- کبھی کسی دعا کی قبولیت کا -- ! !
#Urdu#Pakistani
Progression only in science n technology. Rest in other fields there is only degression. Whether its relationships, human health,human potential, food quality, human behaviours, thinking, intentions,happiness, quality of life in whatever aspects you think there is only regression
Relationships are essentially transaction. You have to invest your time and energy no matter they are your relatives, family or friend circles. Invest your time and energies wisely and efficiently for your long term wellbeing.
پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں
کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائے کیا کہ یوں
قصرِ دنیٰ کے راز میں عقلیں تو گم ہیں جیسی ہیں
روحِ قدس سے پوچھئے تم نے بھی کچھ سنا کہ یوں
#شب_معراج
Think Before You Speak
A wise man said,
" Before you speak, let your words pass through three gates.
At the first , ask yourself, *'Is it true?'* at the second ask, *'Is it necessary?'* at the third gate ask, *'Is it kind?'* "
اپنی باری کا انتظار کرنے کو ذلالت یا ظلم مت سمجھا کریں۔
سرکاری ھسپتالوں میں کام کرنے والے اپنے واقف کاروں سے سفارشیں کروا کے وھاں موجود انتہائی غریب مریضوں کا حق مار کر ان کے بیڈ اور اپریشن کی تاریخ پر قبضہ مت کریں۔
3/3
#MBBS#hospital
اگر آپ بینک کی چند صفحوں کی چیک بُک پرنٹ ھونے کیلئے کا ایک ڈیڑھ ماہ انتظار کرتے ھیں ۔۔۔
نئی گاڑی کی پوری قیمت جمع کروا کے تین چار ماہ اُسکی ڈیلیوری کا انتظار کرتے ھیں ۔۔۔
شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اور وی��ا کی درخواست جمع کروا کے کئی ھفتے اسکے بننے کا انتظار کرتے ھیں ۔۔۔
1/3
حتیٰ کہ کے ایف سی مکڈونلڈ ریسٹورینٹس پر بھی ٹوکن لے کر باری کا انتظار کرتے ھیں
تو بڑے ھسپتال کے آؤٹ ڈور میں دو سو مریضوں میں اپنی باری آنے کے انتظار کو ذلالت اور توھین مت سمجھیں
پانچ سو بیڈز کے ھسپتال میں پچاس ھزار مریض آۓتو داخلے کے بیڈ کے لئے اور اپریشن کی تاریخ کیلئے
2/3