کیا تب صحافت سوئی ہوئی تھی جب ڈی جی فوڈ امجد حفیظ نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز 'زیرو ٹالرنس' آپریشن کیا تھا؟
اب جب کسانوں کے 1.5 ارب روپے ہضم کرنے والی شوگر ملز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے تو مافیا کو بچانے کے لیے واویلا شروع کر دیا گیا ہے۔
سر اس @MohUmair87 سے سوال کریں کہ چنار مل والے 1 ارب 50 کروڑ جو غریب کسانوں کے مل والا دبا کر بیٹھا ہے اس سے کتنا حصہ ملا ہے جو غریب کسانوں کی بجائے مل والے کیلئے مرا جا رہا ہے اور اس معصوم بچی کے بہیمانہ زیادتی اور قتل پر ایک ٹویٹ تک کیوں نہیں کی؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کے صوابدیدی فنڈ سے ماہانہ کتنے ملتے ہیں؟؟
@imshee67
اس نام نہاد صحافی @MohUmair87 محمد عمیر کی 2 دن کی ٹائم لائن کھنگال ماری کہیں اس معصوم پھول جیسی بچی کی کوئی خبر ہو جسے درندگی کے بعد خیبرپختونخواہ میں قتل کرکے ٹکڑوں میں تقسیم کرکے کنویں میں پھینک دیا گیا. صاحب یہ خبر کیوں لگانی تھی، وزیراعلیٰ KPK کے صوابدیدی فنڈ سے ملنے والا بھاری معاوضہ بند ہو جاتا؟؟؟
صاحب آجکل 1ارب 50 کروڑ سے زائد غریب کسانوں کی 4 سال سے نادہندہ چنار شوگر ملز کو قرقی سے بچائے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں کیونکہ اظہر صدیق کے زریعے مل مالکان نے پیٹ کا دوزخ بھر دیا ہے.
آخر اس مظلوم بچی اور مظلوم کسانوں کیلئے آواز نہ اٹھانے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟؟
پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کا معاملہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس شروع
وزیراعظم کا متعلقہ افسران پر شدید برہمی کا اظہار
وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا
وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
دیگر ممبران میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر بیرسٹر نبیل اعوان شامل ہیں
عمیر صاحب کسی بھی شوگر مل کے 4 سال سے لگاتار واجبات نہیں رہتے۔
مل کو سیل FBR نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کیا ہے۔
کین کمیشنر اور ڈی سی یعنی ایڈیشنل کین کمشنر نے arrears of land revenue لگایا ہے تاکہ کسانوں کے پیسے ادا ہو سکیں ۔
قانون کے تحت کسان کین کمشنر کو اپروچ کرتا ہے۔ آرڈر پاس ہوتے ہی مل ادائیگی کر دیتی ہے۔ یہ واحد مل ہے جو 2021 سے مسائل کا شکار ہے اور ادائیگی نہیں کر رہی۔ کیونکہ اظہر صدیق صاحب ان کے وکیل ہیں اس لئے شہباز گل سے لیکر آپ گلزئ اور تحریک انصاف کسانوں کے خلاف اس مل کی حمایت میں نکل آئ ہے۔ آپ سب کو لگتا ہے کہ کسی سیاسی خاندان کا نام لینے سے اظہر صدیق کی فیس کھری ہو جائیگی۔
عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں کے موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سرگودھا شہر میں رنگا رنگ لائٹنگ اور چراغاں، ہر طرف جشن میلاد کی خوبصورت رونقیں
بھائ نیشنل گرڈ یا power pool ہمیشہ multiple fuel source سے بنایا جاتا ہے جو کہ زیادہ resilient ہوتا ہے۔ ورنہ امریکہ اور چائنہ کی مکمل بجلی شاید نیوکلییر سے آ رہی ہوتی۔ باقی یا تو ہم دیا میر بھاشا ڈیم پر اربوں ڈالر اپنی PSDP سے لگاتے یا پھر اسے IPP mode میں بناتے۔ منگلہ اور تربیلا بنانے کیلئے لیا گیا قرضہ ہم 1980s تک ادا کرتے رہے ہیں اور یہ ہماری forex payment کا major chunk ہوتا تھا۔ اس کے بعد جا کر ان سے سستی بجلی مل رہی ہے۔ یا تو ہم شروع میں اکٹھے پیسے لگا لیں اور اسے ٹیرف کا حصہ نا بنائیں یا پھر قرضے سے یا IPP mode پر کر لیں اور capacity یا capital payment کو ٹیرف کا حصہ بنا لیں ۔ پراجیکٹ کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
2 جون 2026 ڈی جی فوڈ پنجاب @AmjadHafeez19 ظ کی رات 10 بجے بڈوملہی میں گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی۔
• محبوب رائس ملز سے 42,000 بوریاں برآمد
• بسم اللہ رائس ملز سے 50,000 بوریاں برآمد
• اتفاق رائس ملز سے 30,000 بوریاں برآمد
اس کے علاوہ متعدد دیگر مقامات پر بھی کارروائیاں کی گئیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق صرف بڈوملہی کے رائس شیلرز میں تقریباً 10 لاکھ گندم کی بوریاں ذخیرہ کی گئی تھیں۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں تاکہ مصنوعی قلت اور ناجائز منافع خوری کا خاتمہ کیا جا سکے۔
@CMComplaintCell حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی آمد آمد ہے فیروز پور روڈ قصور بس ٹرمینل کے قریب روڑ کی لائٹ غیر فعال ہے اس کو فوری فعال کروایا جائے۔تاکہ آنے والے زائرین کو ایک بہتر ماحول ملے۔ اس کے لیے میری متعدد بار اگے بھی درخواست کی تھی
@SaimaFarooq@dckasurofficial
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عقیدت و احترام سے جاری۔
حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں "عید میلادالنبی ﷺ " کے موقع پر شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور وژن کے تحت کوٹ مومن کے گرین پارک کی خصوصی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ جدید لائٹنگ، شجرکاری اور خوبصورت سجاوٹ کے ذریعے پارک کو مزید دیدہ زیب، پُرکشش اور شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بنایا جا رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی پہنچ گئیں، جہاں چین کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارتی حکام نے پنجاب کے وفد کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ پہلے روز شِن جِیانگ کی اعلیٰ قیادت اور XPCC وفد سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔