اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ حرام راج پارٹی بھارتیا جنتا پارٹی میں ضَم ہونے جارہی ہے اور اسکا نعرہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔
اِک پانچا دھوتی دا
اقرار ساڈا کھوتی دا
@iqrarulhassan
شہزاد اکبر صاحب، کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے برطانیہ کی پولیس کو کس کا نام دیا ہے؟ حملہ آور کون تھے؟ شہزاد اکبر کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ مچھر یا مکھی مارتے ہوئے دیوار سے ٹکرا گئے ہوں جس کے نیتجے میں انھیں ماتھے پر خراش آ گئی ہو