🌸 السلام علیکم، صبح بخیر
جمعہ مبارک 🤍
📖 وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ: بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤲🏻
اللہ آپ کا دن بابرکت فرمائے، آمین۔ ❤️
آپ ﷺ کی چَشمِ عَطا کے صَدقے۔۔۔!!
میں کیا بتاؤں کہ کیا مِلا ہے۔۔۔!!
جَبِیں جُھکا کے آپ کے ﷺ در پر۔۔۔!!
قسم خُدا کی خُدا مِلا ہے۔۔۔🙂🌸
صــبــاح الــخــیــر
#جمعة_مباركة
ہماری زندگی میں کوئی بھی ایسا لمحہ نہیں جس لمحے کے لیے اللہ نے اپنی مدد تیار نہ رکھی ہو۔ یہاں تک کے اگر ہماری ایک انگلی دروازے میں آجاتی ہے تو اللہ نے اُس کے لیے بھی راحت رکھی ہے کہ کچھ سیکنڈز کے بعد ہمیں آرام آنا ہی آنا ہے اور ہمیں بھول جائے گا کہ ہماری انگلی پہ چوٹ آئی تھی۔ یہ تو بہت چھوٹی سی مثال ہے اللہ کے رحم کی تو آپ سوچیں کہ جس رب کو آپ کی اتنی چھوٹی سی چوٹ کی بھی اتنی پرواہ ہے اُس رب کو کیا آپ کی بڑی بڑی پریشانیوں کی پرواہ نہ ہو گی۔۔
#اردو_زبان
#صباح_الخير_والسعادة
سچی بات :😍
تو جو مل جاۓ تقدیر رنگین ہو جاۓ
For accepting
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہو جاۓ
For realising
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
Then accepting
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
Letting go
اوروں کی کہانی میں ... سمایا نہیں کرتـــے
دل 'ثانوی' کردار ....... نبھایا نہیں کرتـــے
کیا خوب قسمت ہے .... محبت کے سوا ہم
جھانسے میں کسی اور کے آیا نہیں کرتــــے
#قومی_زبان
مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
جمعہ کے لیے غسل، صفائی اور خوشبو کا اہتمام محض ظاہری آرائش نہیں، بلکہ اس مبارک اجتماع کے آداب میں سے ہے؛ اسلام ظاہری پاکیزگی اور باطنی طہارت دونوں کی تربیت کرتا ہے۔
#اردو_زبان
انسان کی اصل طاقت اس کے کردار میں ہوتی ہے، نہ کہ اس کی ظاہری حیثیت میں۔ ایک مضبوط کردار والا شخص ہر مشکل میں ثابت قدم رہتا ہے اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ دنیا میں بہت سے لوگ وقتی فائدے کے لیے اپنا کردار بیچ دیتے ہیں مگر وہ عزت کھو بیٹھتے ہیں۔ کردار وہ سرمایہ ہے جو وقت کے ساتھ اور بھی قیمتی ہو جاتا ہے۔ اگر انسان اپنا کردار مضبوط رکھے تو وہ ہر حال میں کامیاب رہتا ہے۔۔۔
🪷 صبح بخیر 🪷
#اردو_زبان
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐔 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇬 🇴 🇴 🇩 🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬
یاالہی ہماری زبان کو اپنے ذکر سے تر فرما اپنی پاک تسبیحات،حمد،ثناء جاری فرما دنیا کے غم و فکروں سے نکال کے قبر و حشر کی تیاری کرنے کی توفیق دے
آمین آمین
#اردو_زبان
خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ
جمعہ ان مبارک دنوں میں سے ہے جنہیں اللہ نے فضیلت عطا فرمائی؛ خوش نصیب ہے وہ شخص جو اس دن کو محض معمولات کی نذر نہ کرے، بلکہ عبادت، ذکر اور نیکی سے آباد کرے۔
#اردو_زبان