@Shehnazbano1214 حضرت حذیفہؓ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا:
"میرے اصحاب میں بارہ منافق ہیں۔ ان میں سے آٹھ جنت میں داخل نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے سوراخ میں داخل ہو جائے۔ ان آٹھ کے لیے ایک ایسی بیماری کافی ہوگی جو انہیں ہلاک کر دے گی۔"
حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2779
@BBhuttoZardari سوال شاہزیب خانزادہ ۔۔۔کراچی کی یونیورسٹی والی روڈ کب بنے گی۔۔۔
جواب ۔بلاول زرداری آپ کو تو صرف لاہور نظر اتا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں 🤔🤔🤔
سوال گندم جواب چنا
@Shehnazbano1214 معاویہ کی اوقات کیا ہے ۔مولا علی علیہ السّلام کے سامنے ۔۔ مولا علی علیہ السّلام کی پاؤں کی جوتیوں مبارک کی خاک کے برابر بھی نہیں معاویہ بن ابو سفیان باغی