عمران خان کو ہٹا کر آخر حاصل کیا کیا گیا؟
جب GDP چھ فیصد سے ترقی کر رہی تھی تو کیا اس سے بہتر ہوا؟
کیا ملک میں دہشتگردی بڑھی یا کم ہوئی؟
تو پھر آخر مقصد کیا تھا؟ پاکستان کو تباہ حال کرنا؟
آخر کیوں ملک کے ساتھ یہ کھیل کھیلا گیا؟
#KhanIllegallyJailed3Years#ReleaseImranKhan
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
ln fact a lot of success comes from really really hard work.there‘s long periods of suffering and loneliness and uncertainty and fear and embarrassment and humiliation,all of the feelings that we most not love,that creating something from the ground up,and elon will tell you something similar.
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟