انتہائی افسوسناک اور تشویشناک، مراد کے خاندان کو تنگ کرنا اس نظام کی بدمعاشی ظاہر کرتی ہے لیکن خیبر پختونخواہ میں براے نام ہی سہی تحریک انصاف کی حکومت ہے اور کچھ نہیں تو ایک نامزد ایف آئی آر ہی کٹوا لیں؟
مدعی نا ملے تو میں مدعی بننے کو تیار ہوں
حملہ آور اور انکے بھیجنے والوں کو نامزد کرنا چائیے
الجزیرہ نے موجودہ نظام کی لونگی کھول کے رکھ دی ہے !
کیسے یہ اپنی کرسیاں مضبوط کرنے کے لیے عالمی اسٹیبلشمنٹ حمایت حاصل کر رہے ہیں ۔
جی ایچ کیو میں کیے گئے معاہدوں میں ایسا کیا خفیہ مستقبل کا فریم ورک ہے جو آپکی محبتیں پروان چڑھ رہی ہیں ؟! کہ اسرائیل کے انٹیلجنس کور میں کام کرنے والوں کے ساتھ آپ یہ معاہدے کر رہے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ جب پاکستان خود بھی ڈرون بناتا ہے، ترکی سے بھی لیتا ہے،چین سے بھی لیتا ہے۔ پھر ایک ایسی کمپنی جو بھارت کو اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی پہلے ہی بیچ چکی ہے، اس سے دو ارب ڈالر کی ڈیل معاہدہ پاکستان کیوں کیا، خاص پر ایک ایسا شخص جو IDF کا ممبر رہا ہے جو اس کمپنی کا
Co-owner ہے۔ صدر ٹرمپ کے بیٹے اسکے شئیر ہولڈر ہیں ۔ کیوں آرمی چیف اور پاکستان کے جنرلز انکے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں ؟! شہباز گل
غدار ہم نہیں حافظ غدار ہے جس نے آئین تھوڑا ہے
ہمارے حکومت کے باوجود ادھر اکر وردی بدل دی اور ہمارے وزرا سمیت پارلیمنٹرین کو اٹھا رہے ہے
ایم پی اے صوابی عبدالکریم تورڈیر 🔥
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
جو پولیس ایکٹ ہم نے منظور کیا ہے اس میں ہم نے بہت ہولے ہاتھ رکھا ہے
اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا دہشتگردی سے آپ کی توجہ ہٹا کر ایک سیاسی جماعت کی طرف کریگا
پھر ہم اسمبلی میں مزید ترامیم کرسکتے ہیں
یہ ہوتا ہے عدالتی آزادی کا نتیجہ، ٹرمپ جیساطاقتور صدر امریکی جج کے سامنے بے بس، اور میڈیا کی وائٹ ہاوس میں بین کو ایک جج نے اڑا دیا۔
یہاں عمران خان کی تصویر ، آواز میڈیا میں بین ہے اور یہ بے شرم عدالتیں ایک ملاقات پر عمل نہیں کرواسکتی۔8دفعہ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے۔
پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ہم آ رہے ہیں تم بابر نکالو غوری نکالو ایٹم بم مارو ہم آ رہے ہیں تم کنٹینر کھڑے کرو جبری گرفتاریاں فائرنگ کرو ہم پھر بھی آ رہے ہیں۔
@SadamktPTI#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی