@QuranMyriZindgi چوری شدہ مال حرام ہوتا ہےوہ جانور ہو یا کوئی اور چیز
اب جب ہم ایک حلال جانور چوری کرتے ہیں جیسے کہ مرغی وہ حلال ہے مگر چوری کرنے والے پر حرام ہو جائے گی اور تکبیر پڑھ کر ذبح کرنا اسلام کی شرائط میں سے ایک شرط ہےاسے تکبیر پڑھ کر ہی ذبح کیا جائے گا مگر وہ چوری کرنے والے پر حرام ہے
@AbbasKhan251 Ooohhhh Mere aur qul Kainaat k Malik..... Iltijaah hai dunia ki Muhabbat ko Izzat k Pardah me chupaa de ......
پگڑیاں، محبت سے بڑی ہوتی ہیں !!
@Asifa_writess کہاں ہوتے ہیں نکاح ۔۔۔۔؟؟؟؟ بندہِ نا چیز دس سالوں سے انتظار میں ہے۔۔۔۔!! 😟
کسی کے گھر کے سامنے کھڑی ہوتی ہے منزل
کسی کو منزل پانے میں زمانے بیت جاتے ہیں۔