پاکستان میں تھری لیئر سکیورٹی پر اربوں روپے پھونک کر موومنٹ کرنے واکے بلاول بھٹو زرداری آسٹریا ویانا کی سڑکوں پر اکیلے ایک خاتون ساتھ مٹر گشت کر رہے
آجکل صدر زرداری بھی ویانا میں موجود ان کی شادی کی ڈیٹ فکس کرنے لیے
بشکریہ صحافی محمد بلال خان
یہ پوڈ کاسٹ والے صرف چند ویوز اور اپنی کمائی کے لیے معاشرے کی اتنی بری تصویر دکھاتے ہیں کہ اچھے بھلے گھروں میں بھی شک کا بیج بو دیتے ہیں ایک آدھ واقعہ کو لیکر یہ پوری پوری سوسائٹی کو اس طرح بتاتے ہیں کہ پورا DHA کی خواتین کو اور کوئی کام نہیں وہ صرف Sugar mommy بننے کے لئے دن رات کوشش کر رہی ہیں
لعنتی خواتین ہیں یہ جو خواتین کے لئے اس معاشرے میں مسائل پیدا کر رہی ہیں
اب جو بندہ ملک سے باہر ہے اپنی بیوی سے دور ہے وہ ان کی باتیں سن لے تو نہ چاہتے ہوے بھی اس کے دل میں شک و شبہات پیدا ہوں گے کہ وہاں ملک میں پتا نہں یہی کام ہو رہا ہے
انکو بین کر دینا چائیے یہی انکا علاج ہے
اسلام آباد،پمز ہسپتال سانحہ ۔۔خوفناک گھٹ جوڑ سامنے آگیا ۔۔
بڑا سیکنڈل سامنے آگیا ۔۔۔جس سے وزیراعظم اور وفاقی وزیر بھی لاعلم نکلے ۔۔۔
پمز کی انتظامیہ نے خفیہ طور پر Max Health ہسپتال جو کہ پمز کے عقب میں موجود ہے کو عوامی وسائل بروئے کار لا کر مالی منفعت کا یہ گھٹ جوڑ اس سنگین اور دل خراش واقعے کا سبب بنا ۔۔
خوفناک بات یہ ہے کے تینوں کردار پمز ہسپتال کے اربوں روپے کے وسائل اپنی ذاتی اور اختیارات کو غلط کرتے MAX Health ہسپتال جو کے پرائیوٹ ہے اس میں ان کے شئیر بھی ہیں ۔۔
کے لیے ایک مریض کو بے ہوش کرتا دوسری گائنی کا آپریشن کرتا اور تیسرا بچہ والدین کے حوالے کرتا ہے ۔۔
بے ہوشی کا ڈاکٹر رانا عمران کو کے پمز میں ای ڈی بھی اور بے ہوشی کے ڈیپارٹمنٹ کا ایچ او ڈی بھی ہے اسی طرح نوشیلا گائنی کی ایچ او ڈی بھی ہے اور گائنی کی ڈایکٹر بھی ہے ۔۔
اب مریض شکایت لگائے تو نوشیلا کا خاوند ہیلتھ ٹریبونل کا اہم رکن بھی ہے اور MAX Health کا سربراہ بھی ہے ۔۔۔
عوام کہاں جائے ۔۔
ذرائع بتا رہے کہ جب تک یہNexus اور لابی کے خلاف ایف آئی اے انوسٹیگیشن نہیں کرتی
عوام تک سچ نہیں پہنچ سکتا ۔۔۔
@sabheenghoury@nhsrcofficial@DhoIslamabad@PHC_Punjab@Rabbia223344@SHABAZGIL@Dr_Morbius_@ydakp_official@IslamabadYda@PMShebazshariif