یہ پوڈ کاسٹ والے صرف چند ویوز اور اپنی کمائی کے لیے معاشرے کی اتنی بری تصویر دکھاتے ہیں کہ اچھے بھلے گھروں میں بھی شک کا بیج بو دیتے ہیں ایک آدھ واقعہ کو لیکر یہ پوری پوری سوسائٹی کو اس طرح بتاتے ہیں کہ پورا DHA کی خواتین کو اور کوئی کام نہیں وہ صرف Sugar mommy بننے کے لئے دن رات کوشش کر رہی ہیں
لعنتی خواتین ہیں یہ جو خواتین کے لئے اس معاشرے میں مسائل پیدا کر رہی ہیں
اب جو بندہ ملک سے باہر ہے اپنی بیوی سے دور ہے وہ ان کی باتیں سن لے تو نہ چاہتے ہوے بھی اس کے دل میں شک و شبہات پی��ا ہوں گے کہ وہاں ملک میں پتا نہں یہی کام ہو رہا ہے
انکو بین کر دینا چائیے یہی انکا علاج ہے
اسلام آباد،پمز ہسپتال سانحہ ۔۔خوفناک گھٹ جوڑ سامنے آگیا ۔۔
بڑا سیکنڈل سامنے آگیا ۔۔۔جس سے وزیراعظم اور وفاقی وزیر بھی لاعلم نکلے ۔۔۔
پمز کی انتظامیہ نے خفیہ طور پر Max Health ہسپتال جو کہ پمز کے عقب میں موجود ہے کو عوامی وسائل بروئے کار لا کر مالی منفعت کا یہ گھٹ جوڑ ��س سنگین اور دل خراش واقعے کا سبب بنا ۔۔
خوفناک بات یہ ہے کے تینوں کردار پمز ہسپتال کے اربوں روپے کے وسائل اپنی ذاتی اور اختیارات کو غلط کرتے MAX Health ہسپتال جو کے پرائیوٹ ہے اس میں ان کے شئیر بھی ہیں ۔۔
کے لیے ایک مریض کو بے ہوش کرتا دوسری گائنی کا آپریشن کرتا اور تیسرا بچہ والدین کے حوالے کرتا ہے ۔۔
بے ہوشی کا ڈاکٹر رانا عمران کو کے پمز میں ای ڈی بھی اور بے ہوشی کے ڈیپارٹمنٹ کا ایچ او ڈی بھی ہے اسی طرح نوشیلا گائنی کی ایچ او ڈی بھی ہے اور گائنی کی ڈایکٹر بھی ہے ۔۔
اب مریض شکایت لگائے تو نوشیلا کا خاوند ہیلتھ ٹریبونل کا اہم رکن بھی ہے اور MAX Health کا سربراہ بھی ہے ۔۔۔
عوام کہاں جائے ۔۔
ذرائع بتا رہے کہ جب تک یہNexus اور لابی کے خلاف ایف آئی اے انوسٹیگیشن نہیں کرتی
عوام تک سچ نہیں پہنچ سکتا ۔۔۔
@sabheenghoury @nhsrcofficial @DhoIslamabad @PHC_Punjab @Rabbia223344 @SHABAZGIL @Dr_Morbius_ @ydakp_official @IslamabadYda @PMShebazshariif
جناب وزیراعظم صاحب
@PakPMO
جناب بلاول بھٹو صاحب
@BBhuttoZardari
کیا کراچی والوں کو صرف لٹیروں کے حوالے چھوڑ دیا گیا ہے.
دن دہاڑے اسٹریٹ کرائم والے کم تھے جو @KElectricPk جو بھی ہم پر ظلم کرنے کو مسلط کر دیا گیا ہے...
کے الیکٹرک نے تو تہیہ کرلیا ہے ہمیں اندھیروں میں رکھنے کا معلوم نہیں کس دشمن ملک کے ایجن�� ہیں
طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام نے یو پی ایس اور بیٹری لگائے تھے کہ ایک پنکھا لائٹ چلا لیں گے لیکن
اب صورتحال یہ ہے کہ تین گھنٹے بعد ایک گھنٹہ کی لائٹ آتی ہے لیکن وہ بھی نہیں آتی...
صرف آج کی بات ��ے چھ بجے والی لائٹ نہیں آئ اور اب نئی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی.
یہ ظلم ہے اور اس ظلم پر اللہ اس کے الیکٹرک کے ساتھ جہنم میں جو کرے گا وہ وقت بتائے گا
لیکن آپ حکومت ہیں
کچھ ذمہ داری آپ کی بھی بنتی ہے