یہ قوم اب باشعور ہو گئی ہے ان نوجوانوں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ کس طرح اس مافیا نے 70 سالوں تک پاکستانی قوم و ملک خون چوسا۔
موٹروے اور سڑکوں سے عوام کے پیٹ نہیں بھرتے، غریب کو روزگار، سستی روٹی، اور بچوں کے لیے معیاری تعلیم چاہیے!
خاندانی سیاست نے اس ملک کے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔ کب تک غریب کا بچہ صرف مزدور ہی رہے گا؟
27 ستمبر لانگ مارچ کی تا��یخ دینے پر پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنان کے سوالات پر خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں، کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا شفیع جان کا کام نہیں ہے آپ خیبر پختونخواہ میں اپنی کارکردگی پر توجہ دیں اور جو آپ کی زمہ داری ہے وہ ��وری کریں، آپ براہ راست ان لوگوں کو ٹارگٹ کریں جو عمران خان اور پاکستان کی عوام پر ظلم کر رہے ہیں اور جو اس سارے بحران کے زمہ دار ہیں۔
#KhanIllegallyJailed3Years
لوٹا فیاض الحسن چوہان کے بال نائی نے کاٹنے سے انکار کر دیا🤣🤣
یہ ہے ان لوٹوں کی اوقات موجودہ تحریک انصاف کی لیڈر شپ اس سے سبق سیکھے ورنہ اپکا بھی یہی حال ہوگا
میں تھوڑا کماتا ہوں لیکن غیرت مند ہوں نائی کا جواب
ان سب لوٹوں کا اس طرح سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے
پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی عنمبر مجید خان کے شوہر سابق رکنِ قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی کے پٹرول پمپس اور دکانیں سیل کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ کارروائی پنجاب کی فسطائی حکومت کی سیاسی انتقام پر مبنی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عبدالمجید خان نیازی اور ان کے خاندان کو صرف اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور مشکل ترین حالات میں اپنی سیاسی وفادا��ی اور اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی انتقام، کاروباری نقصان اور خاندانوں کو دباؤ میں لانے کے لیے استعمال کرنا جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کے منافی ہے۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اوچھے ہتھکنڈوں، دباؤ، انتقامی کارروائیوں اور کاروبار سیل کرنے جیسے اقدامات سے نہ عمران خان کی جدوجہد ختم کی جا سکتی ہے اور نہ ہی ان کے نظریے سے وابستہ کارکنان اور رہنماؤں کو جھکایا جا سکتا ہے۔ ہم ہر قسم کے سیاسی دباؤ کے باوجود آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، بنیادی حقوق، مضبوط پارلیمان اور آزاد عدلیہ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
جو الزام شفیع جان نے شہباز گل پر لگایا ہے وہ عمران خان ،مراد سعید اور علیمہ خان نے بھی نہیں لگایا
جب سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی تھی تو سہیل آفریدی نے شہباز گل کی محسن نقوی سے شکایت کی اور کہا وکررز اسے سنتے ہیں پھر ہمیں تنگ کرتے ہیں شہباز گل کا پریشر تو ہے
سید زیشان
#بڑی#خبر
اڈیالہ روڑ پر پولیس کی مدد سے DHA 4 انتظامیہ زمین پر اپنی بُتیاں لگا رہی جبکہ عوام کا کہنا ہے کہ اس زمین کی ملکیت کے کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور ان پاس سٹے آرڈرز ہیں
پانچ اگست 2022 کو اس ناجائز حکومت نے عمران خان کو گرفتار کی اس کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر پارٹی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی۔ ہم نے لیہ میں پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا لیکن لیہ پولیس کا رویہ بالکل غیر مناسب تھا ہم ہر محکمے کی عزت کرتے ہیں لیکن عزت کے بدلے بے عزتی ہو تو ہر انسان عزت نفس رکھتا ہے اور اپنی عزت کی خاطر کچھ بھی کرسکتا ہے ۔
غیرقانونی طریقے سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان پر تشدد کیا گیا، 450 دوکانیں اور 2 پٹرول پمپ سیل کر دیے ہیں ۔
میں انتظامیہ اور اس سارے نظام کو چلانے والوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں جو انتظامیہ کا رویہ ہے جو انہوں نے ساڑھے چار سو خاندانوں کا چولہا بند کیا ہے۔ اگر آپ جنگ چاہتے، آپ چاہتے کہ جو راستہ آپ اپنا رہے عوام بھی وہی اپنائے ،اب میں احتجاج کی کال دے رہا ہوں، میں نے میٹنگ بلائی ہے اس کے بعد اپنا حلقہ بند کروں گا،اب اگر ڈنڈا ماریں گے تو ��نڈا ہم بھی ماریں گے۔ایک گولی چلاؤ گے تو دس گولیاں چلائیں گے،شیل چلاؤ گے تو شیل چلیں گے بس بہت ہو گیا۔
سردار عبالرحیم نیازی
اب شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا آپ کا کام نہیں ہے آپ اپنی کارکردگی بتائیں
صوبائی صدر جنید اکبر نے الزام لگایا ہے کہ کروڑوں روپے بن رہے ہیں بتایا جاۓ کون بنا رہا ہے کروڑوں روپے اور کدھر جا رہے ہیں یہ پیسے
قاسم سوری
جسٹس مسرت ہلالی نے خود شادی نہیں کی اور ان کا کوئی بچہ بھی نہیں تھا اس لیے اسے دوسروں کے بچوں کی تکلیف نہیں تھی
اس نے سینکڑوں کے حساب سے بچوں کی زندگیوں کو تباہ کیا ہے، بلا چھیننے والا فیصلہ دے کر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے،
ڈاکٹر شہباز گل
سردار امان خان کے تاریخی الفاظ 🔥
ان جرنیلوں میں کوئی بھی معزز آدمی نہیں,
کوئی منشیات فروش ہے, کوئی لینڈ مافیا ہے, کوئی بھی چور ڈاکو ہوگا, اسکے پیچھے کوئی کرنل جرنل ہوگا!!
اب یہ الفاظ کوئی نہیں بتا سکتا بس جن میں جرت ہو سچ بولنے کی ہ��ت ہو!!
لاہور پولیس نے جھوٹ بولا کہ خواتین نشے میں تھیں ان کی شکلوں پر کہیں سے بھی نہیں لگتا تھا کہ نشے میں دھت ہیں اگر خواتین نشے میں دھت تھیں تو ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے خواتین اہلکار کہاں تھیں مقدمہ میں بھی ایک بھی خاتون اہلکار کا ذکر نہیں
یاسر شامی نے لاہور پولیس کے آفیشل موقف کا پوسٹ مارٹم کر دیا
سرگودھا پولیس کے اہلکار کو اغوا کرنے والوں کے بارے میں باتیں جو منڈی اور سرگودھا کے عوام میں مشہور ہیں
چن برادران کو دھمکی دی بوسال سے چار کروڑ لیا وغیرہ وغیرہ
@OfficialShehr@NadeemAfzalChan@naziagoraya
شفیع جان صاحب آپ سے جب بھی ہم نے احتجاج کے حوالے سے سوال کیا تو آپ نے ہمیں 10 مہینے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا۔۔۔۔
جب میں نے آپ سے سوال کیا کہ خان کی رہائی کے لیے کون کال دے گا۔۔۔۔
تب بھی آپ نے محمود خان اچکزئی کا نام لیا۔۔۔۔
ہمیشہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔۔
کیا آپ قوم سے معافی مانگے گے؟