انسانی وسائل کی ترقی میں بلاشبہ الخدمت سب سے نمایاں کردار ادا کررہی ہے ، ایک طرف سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے آئی ٹی کورسز تو دوسری جانب ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کی زندگیاں مفت بنوقابل آئی ٹی کورسز کے ذریعے بدل رہی ہے ۔
حکومت اپنی غلط اور ناکام زرعی پالیسی کی اصلاح کے بجائے فسطائیت پر اتر آئی ہے ، جی پی او چوک لاہور میں کسانوں کی گرفتاریاں اور تشدد ناقابل قبول ہے ۔ کسان لا وارث نہیں ہیں جماعت اسلامی کل 30 اپریل کو پورے ملک میں احتجاج کرے گی ، شاہراہوں پر دھرنے دے گی۔
کسانوں کی قیادت سے یکم مئی کو ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔
ملاحظہ فرمائیں دوسری قسط PS 124 نیو کراچی۔
9 ہزار ووٹ کس طرح جیتے اور 18 ہزار ووٹ کیوں ہار گئے۔
واضح رہے اس نشست پر کئی اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے بھی لگے اور بیلٹ بکس بھرے گئے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
جماعت اسلامی کے تحت انتخابی دھاندلی کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئے گا۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں بری طرح ناکام ہو گیا۔
میاں محمد اسلم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
Jammat-e-Islami Karachi chief Hafiz Naeemur Rehman said whoever has imposed Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P) in Karachi has tried to promote ter**rism in the metropolis.
"MQM-P didn't win a majority at a single polling station out of 5,500, he said while addressing a press conference in Karachi.
"Whoever has tried to impose MQM-P in Karachi has tried to promote terr*rism”, the JI leader said.
“This will not benefit Pakistan. This is against the people. This goes against the Constitution of Pakistan,” he added.
Nameem demanded authorities to declare all election results from Karachi null and void.
https://t.co/aD3v6VUgKm
#DialoguePakistan #MQMPakistan #jamaateislami #Karachi #promote #metropolis #polling #Election2024pakistan #HafizNaeemurRehman #KhalidMaqboolSiddiqui
اور مولانا صاحب کے خلاف کیا کرنا چاہئیے ؟
یہ بات مولانا صاحب نے پہلے کیوں نہیں کی جبکہ یہ خود پی ڈی ایم کے سربراہ تھے اور سارے معرکہ کو لیڈ کر رہے تھے ۔۔!
آج 15فروری ہے اور ایک ہفتے کے بعد بھی نتائج تبدیل ہوتے جارہے ہیں بلکہ روز روز نتائج تبدیل ہوتے جارہے ہیں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کا کوئی Direction معلوم نہیں ہے اور الیکشن کمیشن @ECP_Pakistan اپنا وقار / اعتبار کھوچکا ہے، اس قسم کے دھاندلی زدہ / فرڈ الیکشن سے ملک کے مسائل حل نہیں ہونگے اس سے مزید سیاسی معاشی عدم استحکام آئے گا۔
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں #ElectionResults2024 #Respect_HafizNaeem #JIWillFight
کراچی میں جماعت اسلامی کو 8 لاکھ ووٹ ملے جبکہ ایم کیو ایم کو صرف ایک لاکھ 62 ہزار ووٹ ملے۔ انتخابی دھاندلی کے خلاف کل شہر میں یوم سیاہ منائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
کراچی: صوبائی اسمبلی کے حلقہ #PS126 سے فارم 45 کے مطابق اس نشست سے ہم کامیاب ہوئے لیکن جعلی نتائج دے کر ایم کیوایم کو کامیاب کیا گیا۔ ایم کیوایم عزیزآباد اور لیاقت آباد سے بھی ہار چکی ہے۔ یوم تشکر منا کر ایم کیوایم نے اپنے آپ کو دھوکہ دیا ہے۔
#ElectionResults2024#MandateThieves
پی ایس 124 کراچی سے پی ٹی آئی کے امیدوار کی جماعت اسلامی کے امیدوار سے ملاقات. پی ایس 124 میں جماعت اسلامی پہلے اور ہم دوسرے نمبر پر ہیں. ہم دونوں کے پاس فارم 45 موجود ہیں.
پی ٹی آئی امیدوار پی ایس 124
کردار کشی کی گئی پی ڈی ایم نے مختلف وزارتوں کے لالچ بھی دیے لیکن سراج الحق صاحب نہیں مانے
صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام جماعتیں اسٹبلشمنٹ کےچہتے ہیں صرف ایک جماعت اسلامی جو روز اول سے اینٹی اسٹبلشمٹ بیانہ رکھتی ہے-👇
بہت دلچسپ حقائق سامنے لے ائے- یہی پی ڈی ایم و سربراہ پی ڈی ایم بار بار محترم امیر جماعت سراج الحق صاحب کو کہتے رہے کہ ہمارے ساتھ اتحاد میں شامل ہوجائے لیکن قائد محترم کا بہترین فیصلہ جماعت اسلامی کو اس باجوہ+فیض اتحاد سے دور رکھا
جماعت پر کیا کیا بہتان لگائے گئے،قیادت کی 1/2👇
کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور
کراچی کے مینڈیٹ پر قبضے اور انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف
یوم سیاہ
شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
16 فروری بروز جمعہ
جماعت اسلامی کراچی
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
This is how elections were manipulated. Form 45 victorious was declared defeated on form 47. People don't accept these results! Wake up & raise your voice.
#Respect_HafizNaeem