محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
جناب آئی جی پنجاب صاحب۔
مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔
لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔
کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟
میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@IGP_Punjab@OfficialSPPO@multan_cpo@rpo_multan
بیٹے کا ایم آر آئی ٹیسٹ تھا. وہ مشین میں جانے سے گھبرا رہا تھا. بیٹے کا خوف دور کرنے کیلئے باپ بیٹے کے ساتھ لیٹ گیا. باپ سے بڑھ کر کون آپ کا محافظ ہو سکتا ہے.؟
جنوبی کوریا میں ایک ماں اپنے پڑوسیوں سے مدد مانگتی ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ اس کا بچہ کھانا کھاتے ہوئے سانس رکنے (دم گھٹنے) کا شکار ہو رہا ہے۔
فوراً ہی پڑوسی مدد کے لیے آتے ہیں اور ایک ایسے آلے کے ذریعے بچے کی سانس میں رکاوٹ بننے والی چیز کو نکال دیتے ہیں۔
جلدی جلدی کھانا، صحت کا دشمن
تیزی سے کھانا کھانے کی عادت کی وجہ سے ہم غیر محسوس طریقے سے ہوا بھی نگل لیتے ہیں، جو بعد میں ڈکار اور گیس کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
مزید یہ کہ کم چبایا گیا کھانا ہاضمے پر اضافی بوجھ ڈالتا ہے، جس سے بدہضمی اور اپھارہ ہو سکتا ہے۔
ریپوسٹ پلیز
ایران اب دنیا کا طاقتور کھلاڑی بن چکا ہے! 🔥
آبنائے ہرمز پر یہ زبردست ڈاکیومنٹری دیکھیں🔥
ایران کے پاس یہ بحری راستہ کسی ایٹمی ہتھیار سے کم نہیں ہے۔ اس تزویراتی شہ رگ پر اپنا کنٹرول ہونے کی وجہ سے آج ایران نہ صرف عالمی معیشت بلکہ پوری دنیا کو روک سکتا ہے!!