MERI JAN YE MERA PAKISTAN_(NO TBDELI_ ONLY INQILAB
@janibrahim1
*INQILABI*AGAINST BAD SYSTEM
(BUT NOT LIKE PTI(I.KHAN,S) DRAMA BAAZI,LOVE MY LAND MORE THEN LIFE,POLITICS 4 PAK.
JOURNALIST/BUSINESS.
(GUJRATI/GERMANY)
TAHIR.M.
مریم نواز نے اپنے سخت ترین ناقدوں کو بھی عزت کرنے پر مجبور کر دیا ھے۰
جو کام کرنے سے مشرف بھی گھبرا گیا تھا مریم نواز نے اپنے ووٹ خراب ھونے کی پرواہ کئے بغیر وہ سب کام کرتی جا رھی ھیں۰
کون ماں چاہے گی اسکا بیٹا شہید ہو؟میں ایک ماں ہوں مجھے کوئی ہیرے جواہرات کی پیٹیاں بھر کر بھی دے، میں تب بھی نہ مانوں،
خیبر پختونخوا میں پاک فوج پر ہونے والے تمام حملوں کی اصل ذمہ دار یہ صوبائی حکومت کی ٹی آئی ہے یہ خود کچھ کرتے نہیں ہے اور ہر وقت فوج پر جھوٹ بکتے رہتے ہیں۔👏
آج وقت کے فرعون جرنل فیض کو عبرت بنتا دیکھ کر 👇ان دو شیر ججوں کی قربانیوں کو نا بھُول جانا جنہوں نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا لیکن جرنل فیض کے سامنے جھُکنے سے انکار کردیا 🇵🇰✌️❤️❤️
جسٹس شوکت صدیقی نےحاضر سروس ہوتے ہوئے بتایا کہ جنرل فیض مجھے کہتا الیکشن سے پہلے نواز شریف اور اسکی بیٹی مریم نواز کو جیل میں رکھنا ہے نہیں تو ہماری 2 سال کی محنت ضائع ہو جائے گی
لیکن شوکت صدیقی نے ماننے سے انکار کر دیا نوکری بھی گئ پینشن بھی گئ بچوں کی نوکریاں بھی گئیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں الگ
آج فیض حمید جیسا اپنے وقت کا فرعون بھی انجام کو پہنچا
شوکت خانم چیرٹی کے نام پر لاکھوں ڈالر جنع ھوتے ھیں مگر انکا آج تک آڈٹ نہی ھوا کے یہ پیسے کدھر جاتے ھیں۰
باریاں لگی ھوئی ھیں ایک چیریٹی عمران نے لینے ھے دوسری علیمہ خان نے۰۰۰
یہ پیسے PTI کی سیاست پر خرچ ھوتے رھےھیں۰
یہ بےایمانی عمران خان کی طرف سے ان سب اپنے مخلص فالورز کے منہ پر طمانچہ ھے جو اپنی کمائی میں سے چیریٹی کے نام پر پیسے دیتے ھیں اور وہ پیسہ پاکستان کی جڑیں کاٹنے اور عمران خان کی عیاشیوں کے لئے خرچ ھوتا ھے۰
یوتھی بھائیوں؟
کہاں چھپ گئے ہو؟
نظر نہیں آ رہے؟
گالیاں نہیں دے رہے؟
کیا ہو گیا ہے آپ کو؟
کسی دوست کو اگر کوئی یوتھی بھائی ملے تو یہ ویڈیو لازمی شئیر کریں تاکہ وہ تھوڑا ہوش نکالے، تھوڑا واو واو 🐶 کرے۔
"دہشتگرد پاکستان کے بچوں کو شہید کرتے ہیں، وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرتے ہیں تو یہ کہتا ہے ان سے بات کریں آپریشن نہ کریں"
ڈی جی آئی ایس پی آر
#ISPRSahibCharhGye