چوہدری صاحب نے کار خریدی۔چلانی آتی نہیں تھی مگر دھن کے پکے تھے خود ہی لےکر نکل جاتے تھے۔ہفتے بھر میں کار جگہ جگہ سے ٹکریں کھا کھا کر پچک گئی
کسی نے کہا یہ ڈینٹ شینٹ کسی ڈینٹر سے نکلوا لیں
چوہدری صاحب محلے کے ڈینٹر کے پاس گئے۔ڈینٹر انکی کنجوسی سے اچھی طرح واقف تھا کہ یہ کام کرا کر پیسے دینے کے چور ہیں
چوہدری صاحب نے کار دکھائی تو ڈینٹر نے کہا چوہدری صاحب پھونکیں مار کر یہ ڈینٹ نکال لیں اور پھر سائلنسر دکھا دیا کہ یہاں سے پھونکیں مارنی ہیں
چوہدری صاحب خوش خوش گھر آ گئے۔
کار کھڑی کرکےسائلنسر میں منہ لگا کر پھونکیں مارنا شروع کر دیں
تھک کر لال اور پسینے پسینے ہو گئے۔ مگر جہاں سے گاڑی پچکی تھی ذرا برابر فرق نہیں پڑا۔
اب تھک کر سانس لینے بیھٹے اور گھوم گھوم کو چاروں طرف سے گاڑی کو دیکھناشروع کیا۔
پڑوسی نے دیکھا تو پوچھا کہ کیا ہوا چوہدری صاحب تو چوہدری نےمسئلہ بتایا
پڑوسی پیٹ پکڑ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا
چوہدری صاحب نے پوچھا کیا ہوا؟
کیوں ہنس رہے ہو ؟
پڑوسی بولا۔۔چوہدری صاحب تساں وی بڑے سادے او۔ گڈی دی کھڑکیاں تو کھلی ہوئی ہیں۔ ہوا تو ساری یہاں سے نکل جاتی ہے ۔پہلے ان کے شیشے اوپر چڑھائیں
ایک بادشاہ نے بہت ہی کمزور سا باڈی گارڈ رکھا ہوا تھا۔
کسی نے سوال کیا، کہ باڈی گارڈ عموماً طاقت و قوت ڈیل ڈول صحت و مہارت دیکھ کر رکھے جاتے ہیں آپ نے یہ گارڈ کس لئے رکھا ہے؟
بادشاہ نے مسکرا کر جواب دیا، "ایہدی بددعا بڑی لگدی اے"
ـــــــــــــــــ
+++
اس زمانے میں چودھری پیراں دتہ الحاد سے بہت متاثر تھے ۔ اور چھوٹے چھوٹے کئی ملحدین ان سے بیعت تھے ۔ ایک رات جب کتاب پڑھنے کے بعد چودھری صاحب تین بجے رات تھک کر سونے لگے تو ان کے ایک مرید کا اسلام آباد سے فون آیا ۔ اس نے کہا کہ میں پچھلے دو گھنٹوں سے ایک احمدی سے بحث کررہا ہوں ۔ اور میرے پاس اس کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ اگر آپ نے ابھی مجھے جوابات عطا نہ فرمائے تو میرا ایمان دہریت خطرے میں پڑ جائے گا ۔ پھر نہ کہیے گا ۔
چودھری صاحب سخت تھکے ہوئے تھے ۔ انھوں نے مرید کو سخت ڈانٹا اور فرمایا کہ تمھیں ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ الحاد میں مرتد کی سزا نہیں ہوتی ۔ اس لیے اگر کبھی مصلحتا، مجبور، یا کسی کمزور لمحے یا کسی نفسیاتی یا سماجی ضرورت کے تحت آپ ایک دو دن یا دو ہفتے دائرہ الحاد سے نکل بھی گئے تو ہم نے کون سا کنڈی مار لینی ہے۔ آپ ہمارے دوست ہیں ۔ جب چاہیں واپس آ جائیں ۔ اب مجھے سونے دیں۔
کچی گولیاں
بےچارے 'پٹ سیاپا گروپ'کی بھی اپنی ہی دنیا ہے! دنیا کے کسی کونے میں کوئی معمولی واقعہ ہو جائے، یا ملک میں قائم موجودہ حکومت کے آپسی 'نوک جھونک' کی خبر اڑ جائے، انکے مرجھائے ہوئے چہروں پر فوراً یوں رونق آ جاتی ہے جیسے اڈیالہ جیل کے دروازے خود بخود کھلنے والے ہوں۔ اور+
Did you know?
The Ahmadiyya Muslim Community is the only sect that believes that not a single verse of the Holy Quran has been abrogated. الحمدللہ.
The rest of the sects believe in the shameful doctrine of "Nasikh and Mansukh" and thus make the word of God, the Holy Quran, doubtful and questionable. استغفراللہ
Did you know?
The Ahmadiyya Muslim Community is the only sect that embraces true Islam and thus provides practical proof of Islamic morality to the whole world. الحمدللہ
The rest of the Muslim sects only claim to be Muslims and therefore, due to their un-Islamic actions, they have become a cause of defamation for Islam. استغفراللہ
@farmanJui786 بھائی صاحب برا مت منائیے گا لیکن آپ نہ تو خدا ہیں، نہ کوئی نبی اور نہ ہی فرشتہ۔ ایک مٹی کا پتلا انسان ہی ہونگے۔ جس کو اللہ تعالیٰ نے اس طرح کی بڑھکیں مارنے کا اختیار سرے سے دیا ہی نہیں ۔ باقی آپکی مرضی۔ اللہ تعالی آپکو عقل سلیم عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین