ایک غبارے بیچنے والی خاتون سے غبارے چھین لینے پر اسلام آباد پولیس کو سب سے بڑا تمغہ دیا جانا چاہیے۔ ہو سکتا ہے غبارے بیچنے والی خاتون نے یہ غبارے بھی قرض کے پیسوں سے لیے ہوں۔ 💔
Amazingly Brilliant story by Ryan Grim & Murtaza Hussain in “The Intercept” - far from being dejected, I think US -Pakistan Relations are being born for the first time! I also know a bit about this & explain more in tweets & Vlog! https://t.co/Tp4qFbcqcB
Why was Maryam Nawaz allowed to touch a critical care patient?? let alone enter the ICU with her entourage for photo ops thereby compromising patient Rizwana’s health further. Who should be held responsible for allowing such theatrics considering the child is in absolute agony?
سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم نواز شریف 8 ہفتوں میں واپسی کا حلف نامہ دے کر ساڑھے 3 سال سے بیرون ملک فرار ہے لیکن اسے ساری قانونی حق حاصل ہیں جبکہ متعدد جان لیوا حملوں کے باوجود 150 سے زائد بوگس مقدمات کا سامنے کرنے والے عمران خان نے صرف ایک عدالت سے صرف 3 دن کا التوا مانگا تو عدالت نے سارے قانونی حق ختم کر کے یکطرفہ فیصلہ سنا دیا۔ سسٹم کا لاڈلہ کون ؟ فیصلہ عوام کرے !
بالآخر شبر زیدی نے حقیقت بتا دی کہ انہیں انکے عہدے سے کس نے اور کیوں ہٹایا تھا
انہوں نے کہا کہ بطور چیئرمین ایف بی آر، انہوں نے رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کیے تھے اور پلاٹوں کی فائلوں کا کاروبار رک گیا تھا مجھے آرمی چیف ( قمر باجوہ) نے بلایا تھا اور انہوں نے میرے اقدامت کے خلاف شکایت کی تھی، یہ کہتے ہوئے کہ یہ (DHAs) 'ان کے لوگوں' کا کاروبار ہے آپ اس میں داخل اندازی مت کریں !
#DidYouKnow
INDIA is one of the largest beef exporter of world.
Top INDIAN exporters are:
1- Al-Kabir owned by Satish Saberwal,
2- Arabian Exports owned by Sunil Kapoor,
3- Al-Noor owned by Anil Sood,
4- AOB Exports owned by OP Arora.
IRONICALLY,
All these millionaires are HINDU.
1980 کی دہائی میں ہم نے اخبار پڑھنا شروع کیا تو آئی ایم کا قرض "چنگل" اور "شکنجہ" ہوا کرتا تھا۔ آج حالت یہ ہے کہ آئی ایم سے قرض ملنے پر مبارکباد دی جارہی ہے۔ اسے کہتے ہیں زوال !
@HabibAkram
Link: https://t.co/prI53KG6Wa