بالقسط لانگ مارچ
لوئر وزیرستان وانا
لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ
#سر_بکف_میدان_میں
بزرگ بابا جی اپنے بیٹے کے ہمراہ، اس عمر میں بھی عمران خان سے اظہارِ یکجہتی اور لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لکی مروت کے گنڈی چوک پہنچ گئے۔
ایسے جذبے کو شکست کون دے سکتا ہے؟ جب بزرگ بھی اپنے حق کے لیے نکل آئیں تو یہ عوامی عزم کی تصویر بن جاتا ہے۔
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
جاگ اٹھا ہے سارا وطن!
گنڈی، لکی مروت میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، بڑی تعداد میں عوام اور کارکنان لانگ مارچ میں شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
قافلہ بڑھتا جا رہا ہے، منزل قریب آ رہی ہے!
ان شاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی فتح عمران خان کی ہوگی۔!
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
حساب لینا ہے صحافت کی آزادی کا، جعلی حکومت اور ان کو لانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا کا، یہی موقع ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا اندرون سندھ میں خطاب
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
عمران خان صاحب کے بیٹوں کی گفتگو:
میرے بھائی اور میں برسوں سے اپنے والد سے مل نہیں سکے۔ گزشتہ چھ ماہ سے تو ہماری ان سے بات تک نہیں ہوئی۔ میرے والد جس صورتحال سے گزر رہے ہیں، وہ ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سلیمان خان
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان صاحب کو اپنے بچوں سے بات کرنے کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے، جبکہ قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے کا ویزا بھی نہیں دیا جا
رہا۔۔یہ ہے عدالتوں کی حیثیت، یہاں نہ کوئی قانون ہے نہ کوئی عدالت اس وقت ملک میں عاصم لاء چل رہق ہے اور تمام سرکاری وسائل ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنی ذاتی بغض کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے
#FreeImranKhan
شکریہ جمائمہ آپ 2007 میں بھی عمران خان کی رہائی کے لئے مشرف کے خلاف لڑ رہی تھی جب قاسم اور سلیمان چھوٹے بچے تھے
اور آپ آج بھی عمران خان کی رہائی کے لئے لڑ رہی ہیں جب قاسم اور سلیمان جوان ہیں ♥️