جنہوں نے ویڈیو لانے اور گند گھولنے کی سازش تیار کی تھی ان کی دبئی سے اپنی ویڈیو آگئی ، بنی گالہ بھی پہنچائی گئی لیکن عمران خان نے ایسی غلیظ مہم کا حصہ بننے سے انکار کیا اور کہا کہ ہمیں ایسی چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے ، لندن والی ویڈیو اسکے علاوہ ہے
@MansurQr یہ بریانی اور قیمے والے نان کھانے والے نہیں ۔ یہ سچے پاکستانی ہیں اپنے خرچے پہ خود آئیں گے۔ رزق اللّٰہ دیتا ہے لیکن انشاء اللہ اگر جن کے پاس کچھ نہیں ہو گا ان کا ہم وسیلہ بنیں گے
@iamkhaani جب بتا دیا کے عمران خان کی سیاست موروثی نہیں ۔ تو وہ کیوں آئیں ان کا تعلق سیاست سے نہیں ۔ عمران کے بیٹوں سے پاکستان بھرا پڑا ہے ۔ انتظار کرو
وہ سیکولر لبرل جو گذشتہ پچیس سالوں سے گستاخان رسول کا ساتھ دیتے رہے ، توہین رسالت کے قانون کو کالا قانون کہتے رہے ، ممتاز قادری کو گالیں دیتے رہے ، آسیہ مسیح کو ہیرو بناتے تھے ، حیرت ہے آج وہ مسجد نبوی کی حرمت کا پرچم تھامے ہوئے ہیں