انکی تنقید شاید منفی ذرائع کی دی گئی معلومات ذاتی معلومات محدود ہونے کی وجہ سے تھی۔ باقی خان صاحب نے عالم دین کی وجہ اور سرکار کی محبت کی وجہ سے کبھی تنقید نہیں کی۔ وہ شاید رضوی صاحب کے حالات سے واقف تھے اسی لیے جیل سے بھی مذمت کی ہے۔
نبی ص کا جو سچا عاشق ہوگا وہ جتنا بھی منفی ہو جائے سرکار کی محبت کی خاطر دشمن یا مخالف کو بھی تعریف کر ہی دیتا ہے۔ مرحوم خادم حسین رضوی صاحب سب تنقید کے باوجود عمران خان کے سرکار کی عزت اور ناموس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اقدامات کی تعریف کرتے تھے۔
@ikrammanj123@NiniYmz@soldierspeaks یہودی ساتھ ہوتے نا تو میرے چن انہوں نے ہاتھ ڈال کے نکال لینا تھا۔ مگر کم ظرف اپنے سورماوں کو بھول جاتے ہیں جیسے سکندراعظم کو شکست دینے والے کا نام بھی یاد نہیں اور عیسائی ہونے کے باوجود الیگزینڈر دی گریٹ کو سکندراعظم بنا کر بچوں کے نام سکندر علی سکندر سلطان رکھ لیا لعنت سوچ پر
@ikrammanj123@NiniYmz@soldierspeaks بھائی جان جہالت کا کوئی خاندان نہیں ہوتا۔ اکرام نام ہی رکھ لیا تھا تو کرم والے کی طاقت پر ہی غور کر لیتے کہ خان نے کچھ دیا تھا کیا دستی کو کہ اسکی سوچ بدلی یا وہ خود بدلا ہے۔ بھول گئے تاریخ کو بھی کہ نبی کو قتل کے ارادے سے نکلنے والا آج نبی کے پہلو میں دفن ہے اس پر بولو سرکار
رات بہت کالی ہے لگتا ہے چاند کو میرے ملک کے کرتا دھرتا رجیم کے جرائم دیکھ کر شرم آ گئی ہے مگر یہ بے شرم کبھی نہیں سدھریں گے۔ بس اللہ سے کسی آسمانی مدد کی ہی امید رکھو ورنہ زمین پر تو صرف شیطان کی حکومت ہے
@CMShehbaz چوروں کو چین لندن میں بھی نہیں بطور میاں شریف کی اولاد واقعی خونی طور پر کرپٹ ہیں آل شریف۔ مطلب اقتدار کے لیے آگ پانی جنگ جیسے بھی حالات ہوں لوٹنے پہنچ گئے مگر بھابی کے وقت مطلب بکل گیا تو دور کر دیا گیا واہ منافقت کیا کہنے ۔یہ کہو لاش تھی تو اس لیے اہمیت صفر تھی تمھاری نظر میں
@SaifUrRehmanRa8@NaeemPanjuthaa سوچ لیں ہم تو کم ہمت تھے اس میں آگ ہے اللہ اس کی روشنی کا قائم رکھے یہی تو انرجی ہے جس سے ہم ابھی تک زندہ نظر آتے ہیں ورنہ اب تو حالت تقسیم سے پہلے والی ہو چکی ہے۔ایسے لگتا ہے ہم ایک بار پھر انگریز کے کتے نہلانے والوں کے نرغے میں ہیں
@SaifUrRehmanRa8@NaeemPanjuthaa معزرت سر صرف باتوں سے انقلاب آنے ہوتے تو حامد میر اور صافی لا چکے ہوتے۔ آج کے 75 سالہ مکروہ کرپٹ معاشرے میں اپنا ذاتی گھر توڑا تو جا سکتا ہے مگر اصول پر چلانا نا ممکن ہو چکا ہے ایسے میں ملک چلانا بہت مشکل کام ہے۔ کوئی اصول پسند نظر آ جائے تو ندامت اور شرمندگی سے نظر جھکا لیں اور
@JarralRiz یہاں انتقام قطعا نہیں تھا جو خان کے ساتھ اعلی پیمانے پر کیا گیا وہی رانا کے ساتھ انفرادی ہوا پھر ایک سرکاری آفسر نے خود یہ کیس بنایا تو خان نے اس کو کیس چلانے دیا یہ نہئں سوچا کہ یہ سازش کر رہے ہیں جبکہ وہ گرفتاری ایک مخالفت پیدا کرنے کے لیے کی گئی۔
@MaidahMuhammad اظہر کے وقت سے مجھے آپ پر غصہ ہے مگر یہ بات درست لگتی ہے آدھی فواد دوسرے دو کے ساتھ ساتھ شاہ جی شامل ہی ہیں فکر نا کریں عہدہ ملنے کی دیر ہے مگر کیا کریں راستہ کوئی نہیں
عدالت کو خان سے کچھ سیکھ لینا چاہیے۔ جو عدالت آئین کا لبادہ اوڑھ کر بھی صوبوں میں الیکشن ڈیوٹی کے لیےفوج نہیں بلا سکی وہاں خان نے ایک گرفتاری دے کر سب کو جھوٹا ثابت کر دیا۔
#9May2023BlackDay
انکی ایمانیات کا مسئلہ ہے باقی سب ٹھیک ہو سکتا ہے مگر جب تک ایمان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا یہ سارے مسائل کبھی حل نہیں ہو سکتے۔ یہ صبح کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں شام کو یہ کہہ دیتے ہیں ہم جانتے کون حکومت چلا سکتا ہے کون نہیں۔ تو مطلب صاف ہے کہ بے یقینی ہے
قوم غلام تھی تو صاحب بہادر کہتی تھی جب سے جعلی آذادی ملی یہ صرف صاحب کہنے کے عادی ہوگی کیونکہ جانتی تھی یہ صاحب ہیں بہادر بالکل نہیں ورنہ بہادر بے اصولی سے نہیں لڑتا۔
@ShamaJunejo مطلب آپ کو اس سازش کی خبر پوری پہلے سے دی گئٰ پی ٹی آئی کہیں بھی نہیں تھی اس توڑ پھوڑ میں یہ پہلے طے شدہ گلو بٹ ہیں جو پی ٹی آئٰ کے لبادے میں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ ڈرامے پرانے ہو گئے معلوم ہے چار دن پہلے چول اعظم سے آپ کی ملاقات ہوئٰ