مُجھے اللّٰہ تعالیٰ پر یقین ہے۔ پاکستان 🇵🇰 کے اچھے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ انشاءاللہ میاں محمد نواز شریف @MaryamNSharif@CMShehbaz کے ساتھ ہم عوام کی دعائیں ساتھ ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو کامیاب کرے گا۔ آمین یا رب العالمین
🇵🇰♥️🇵🇰
#PakistanZindabad
@CSMR786 جناب ہے چیز لاہور میں implement پہلے کی جاتی پھر بعد میں کسی شہر کی باری ائے یا نہ ائے۔۔ یہ مریم نواز کے ڈرامے ہیں کیونکہ عوام مہنگائی سے full ذلیل ہوئی پڑی جو ریٹس کنٹرول کے لیے pera فورس بنائی وہ سب پرانے ٹھولے ہی لگائے🤣
میں ایک خود پٹواری ہوں اور یہ سب ٹوپی ڈراما ہے میڈیم کا
@RShahzaddk سر راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں تقریباً 35-40 ڈیلی ویجز پر لڑکے لڑکیاں نکالیں .
without any notice after Eid holiday۔
Surprise ?
ابھی یہ ایک ادارہ ہے جس کا میں آپکو بتا رہا۔۔
ان بیچاروں کا کیا قصور تھا؟ کوئی سننے والا نہیں۔۔
@RShahzaddk جناب پہلی بات یہ کہ اس سے عوام میں مزید مایوسی ہوئی اور غصّہ کا عالم چھایا ہوا۔ اور شہباز شریف صاحب عوامی لیڈر نہیں رہے اور ان کی ان حرکتوں کی وجہ سے اب نون لیگ والے ووٹ بھی نہیں دینگے۔۔۔۔
💔
@TheSaadKaiser ٹھیک کہہ رہے ہو۔۔ ✌️ پیٹرول کا بوجھ عوام پر ڈال کر اچھا کیا۔۔۔ ذبردست ۔۔
پر تماری شکل عطا تارڑ، شہباز شریف، اور فیلڈ مارشل سے بہت ملتی ہے اگر نہیں یقین تو لوگوں سے رائے لے سکتے ہو۔
@RShahzaddk جہاں تک مجھے معلومات ہیں بیشک اپنی انکوئری بھی کروا لیں۔۔۔ زیادہ تر پرانی فورس جو تھانوں سے اٹھائی گئی اور pera فورس میں شامل کیا اب آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
@TheSaadKaiser بھائی جی rumored نھیں ہیں۔ بات ذرا گہرائی کی ہے اور آپ کیا منسٹر لگے ہوئے ہیلتھ کے؟جناب گراؤنڈ ریئلٹی کو تسلیم کریں باقی جس بھی برانڈ کا جوس ہوگا اس نے پیسہ لگا دیا ہوگا
اجّ کل ٹریس آرام سے ہوجاتا۔۔ اس اسلام آباد میں دودھ اور گوشت غیر معیاری ہے باقی کی توقع کیا کی جا سکتی؟
PRESS SEC on U.S.-Iran negotiations: The Pakistanis have been incredible mediators and we really appreciate their friendship and efforts to bring this deal to a close.
The President feels it's important to continue to streamline this communication through the Pakistanis.