What if the distance you feel from Allah isn’t because you’re unworthy… but because you approached Him with fear instead of love? From Servant to Beloved: Redefining Your Intimate Relationship With the Creator. Shift from transaction to true connection
Watch Full Video Now
ایک مضبوط قوم وہ ہوتی ہے جو مشکل وقت میں بھی یکجہتی، حوصلے اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔ ہمارے عزم کی دیوار ناقابلِ تسخیر ہے اور ہمارا اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے، جو ہمیں ہر میدان میں سرخرو کرتا ہے۔
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
نہ زبان کا فرق، نہ صوبے کی تقسیم — جب بات پاکستان کی ہو تو ہم سب ایک صف میں کھڑے ہیں۔ بنیان المرصوص ہمارے اتحاد کی علامت ہے اور دشمن کے لیے واضح پیغام کہ یہ قوم بٹ نہیں سکتی#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں کبھی شکست نہیں کھاتیں جو اپنے اختلافات بھلا کر ایک مقصد کے لیے متحد ہو جائیں۔ ہم بھی وہی قوم ہیں جو مشکل وقت میں اور زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتی ہے۔ ہمارا حوصلہ ہماری ڈھال ہے اور ہمارا اتحاد ہماری سب سے بڑی فتح۔
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
یہ ویڈیو ایک ہی پیغام دیتی ہے—جب قوم متحد ہو تو کوئی طاقت اسے کمزور نہیں کر سکتی۔ بنیان المرصوص کا جذبہ ہمیں ایک صف میں جوڑے رکھتا ہے۔ 🇵🇰
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
ایک ہی دن میں تقریباً 500 شامی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شام میں 2013 کے دوران دمشق کے علاقے التضامن میں ہونے والے ہولناک اجتماعی قتلِ عام میں شامل بشار الاسد حکومت کے فوجی اہلکار امجد یوسف کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یہ وہ دل دہلا دینے والا سانحہ تھا جس میں سینکڑوں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد ایک اجتماعی قبر کے قریب لے جا کر بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ان کی لاشوں کو اجتماعی قبر میں پھینک دیا گیا۔ اس واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی علامت بن گیا تھا۔
امجد یوسف کی گرفتاری کو شام کے مظلوم خاندانوں کے لیے انصاف کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ برسوں سے اپنے پیاروں کے لیے انصاف کے منتظر خاندان آج امید کی ایک نئی کرن دیکھ رہے ہیں۔
یہ گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ ظلم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، ایک دن قانون کی گرفت میں ضرور آتا ہے۔ دنیا بھر کے انسانی حقوق کے ادارے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس قتلِ عام میں ملوث دیگر افراد کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
یہ وہ دس صحابہ ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ نے ایک ہی مجلس میں ان کی زندگی ہی میں جنت کی بشارت دی تھی:
1حضرت ابوبکر صدیق
2حضرت عمر فاروق
3حضرت عثمان غنی
4حضرت علی المرتضیٰ
5حضرت طلحہ بن عبید اللہ
6حضرت زبیر بن عوام
7حضرت عبدالرحمن بن عوف
8حضرت سعد بن ابی وقاص
9حضرت سعید بن زید
10حضرت ابو عبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہم)
جو بھی ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو جنتی نہیں مانتا وہ بہت جلد اپنا ٹھکانہ جہنم میں پا لے گا۔۔۔۔بیشک
عبدالمعیز، مری دیول کا بیٹا،اپنے گھر کے قریب اور پولیس تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر بے دردی سے قتل کر کے لٹکا دیا گیا۔اس کی ماں بھی یہ صدمہ برداشت نہ کر سکی اور دنیا سے رخصت ہو گئی۔
آج 70 دن گزر چکے ہیں،مگر قاتل اب بھی آزاد ہیں۔
عبدالمعیز کو انصاف کب ملے گا؟
#JusticeForAbdulMoez