پنجاب سے بھی اب ایم کیو ایم کے تنظیمی کام کو شروع کیا جائیگا۔
جہلم کے ساتھیوں کا عزم۔
Check out Murtaza Ali Shah's video! #TikTok https://t.co/SH4pKD9fO5
*بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حق میں بینرز آویزاں*
✌🏽✌🏽✌🏽✌🏽✌🏽✌🏽✌🏽
*آج مورخہ یکم دسمبر 2022 الصبح*
*ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے وفا پرست ساتھیوں نے حیدرآباد کے مختلف سیکٹرز میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی حمایت میں بینرز آویزاں کر دیے*
چھوٹا چیتن وہ بدبخت کم نسل انسان ہے
جو جتنا زمین کے اوپر ہے اتنا زمین کے نیچے ہے
چالاکی مکاری میں نمبر ون تھا اور ہے
غداری میں بھی نمبر ون ہی نکلا
اسکو الطاف بھائی نے عزت دلوائی شہرت دلوائی مگر اس نمک حرام کے خون میں دو نمبری ہے
زلیل و سواء ہوگا انشاء اللّٰہ
#AltafNeedsJustice
کربلا میں قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی کامیابی کے لئے دعائیں۔ پاک پروردگار حضور اکرم (صلعم) کے صدقے بانئ ایم کیو ایم و قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو تمام مقدمات میں فتح و کامرانی نصیب فرما۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین
میں الطاف حسین بھائی کا ایک کارکن میں حلفیہ کہتا ہوں اللّه کریم کے بعد تمام انبیا علی سلام کے بعد تمام صحابہ کے بعد تمام اللّه کے نیک اولیياا سلام کے بعددنیا میں ان کے بعد صرف الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کو میںمانتا ہوں جانتا ہوںقائد میرا سب کچھ ہے
#AltafNeedsJustice