وزیر داخلہ محسن نقوی کے ماتحت ادارہ @NCCIAOFFICIAL غیر فعال ہو چکا ہے نہ گجرانوالہ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ولید خالد، ڈائریکٹر لاہور علی وسیم کال اٹینڈ کرتا ہے اور نہ یہ اپنی سیٹ پر موجود ہوتے ہیں۔ یہ ادارہ بس نوٹس والا بیجنے تک محدود ہے۔
@MohsinnaqviC42@MOIofficialGoP@ncciapunjab
ایف آئی اے گجرات سرکل کی کارروائی، لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار، متاثرین سے 54 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کیے.
#FIA#HumanSmuggling#SafeMigration#GujranwalaZone#JDVoice
I was served two notices by the NCCIA within a short span of two days, despite the fact that neither notice contains any clear allegations. As a law-abiding citizen, I will appear before the NCCIA today. Thank you, Mr. @MohsinnaqviC42
منڈی بہاوالدین حلقہ ایل اے 38جموں 5 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،
ن لیگی امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ نے 879 ووٹ لیکر میدان مار لیا،
ق لیگی امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم 203 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ن لیگ کی ضلع منڈی بہاوالدین میں 676 ووٹوں کی لیڈ
@MIshaqDar50@SenPervaizRd
وزیر آباد حلقہ ایل اے 38جموں 5 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،
ن لیگی امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ نے 3516 ووٹ لیکر میدان مار لیا،
ق لیگی امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم 1568 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ن لیگ کی ضلع وزیر آباد میں 1948 ووٹوں کی لیڈ
@MIshaqDar50@SenPervaizRd@KhSaad_Rafique