@Alpha_Irbis@MoeedNj Our ancestors were here before Pakistan and our coming Generations will be here after us so Pakistan doesn’t matter people of this land matter most .Countries like Pakistan has very limited shelf life it keeping it’s existence on oppression and unjust it’s just matter of time .
@Alpha_Irbis@MoeedNj We the people are victims of this idea called Pakistan we been hostage by this shit criminal gang Pak phoss aka riyast who robbed 250 millions people on name of Islam fk Pak phoss .🖕
ہم پاکستانیوں کے ذہن اور دل ودماغ جرنیلوں نے اپنی کہانیاں سنا سنا کے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہوے ہیں کہ ہمیں BBC یا الجزیرہ کی اس طرح کی اسٹوری پاکستان کے خلاف ایک سازش لگتی ہے! عمران خان کی جرات اور اصول پہ اسٹینڈ اور قربانی کی وجہ سے کچھ فیصد لوگوں کے دماغ کھل گئے ہیں! انھیں اندازہ ہے کہ درحقیقت مغربی ذرائع ابلاغ پاکستان کے اندر کے ظلم پہ بہت ہی کم توجہ دیتے ہیں! اور اس طرح کی اکا دکا اسٹوری اسوقت چھپتی ہے جب حالات بہت ہی خراب ہوتے ہیں!
مگر مجھ شک ہے، کہ آج بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ایسے ہونگے جنھیں لگے گا، کہ BBC مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت کے خلاف سازش کر رہی ہے، اور اس کے پیچھے ھندوستان اور اسرائیل ہیں! صرف چار سال پہلے اپریل ۲۰۲۲ تک شاہد میں بھی انھی مظلوم گدھوں میں شامل تھا! اور اس ٹویٹ کے نیچے آنے والے کمنٹس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ گدھوں کی ابھی بھی کوئی کمی نہیں ہے! ایک آدھ اگر لاہور کے چڑیا گھر سے آذاد ہو بھی جاے تو چوھدری نظام دین کے نظام جبر اور چوتیاپے کو کوئی فرق نہیں پڑتا! ISPR ہر چار مہینے میں ہزاروں اور گدھے Internship Program کے ذریعے پیدا کر دیتا ہے! اب آپ ان گدھوں کی نیچے کمنٹس پڑھیں! اور دیوار سے ٹکریں ماریں!