کسی کے سیٹ 150 ہو, 120 ہو یا 80 ہو لیکن 7 سیٹوں کے مولانا کے در پہ حاضری ضرور لگانی ہے ورنہ حکومت نہیں کرسکیں گے اسے کہتے ہیں اللہ تعالی کی غیبی مدد ۔۔ سب کہو الحمدللہ
@bisp_pakistan میرا بھائی ہمارا جو ہے نا ضلع پشین ہے اور ضلعے میں جو تحصیل ہے تحصیل بوستان یہاں پہ میری درخواست ہے کہ وہ ا جائے یہاں پہ دورہ کریں اور یہاں پہ کم سپورٹ کے کوئی سہولت موجود نہیں ہے